تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھکَّم تُھکّا" کے متعقلہ نتائج

تُھکّا

رک : تُھوک (بیشتر ترکیب میں مستعمل).

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

تُھکّا فَضِیْحَتی

لعن طعن، ذلت، بدسلوکی، جھگڑا

تَھکّا

کوئی جمی ہوئی یا گاڑھی چیز، لُوندا، اٹم، تھوک، ڈھیر

تَحقِیقی

تحقیق سے منسوب

تَھکّی

رک : تَھکّا ، ڈلی ، ڈھیری.

ٹِھکڑا

= ठीकरा

ٹُھکْڑا

ٹکڑا (رک) .

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

تَحقِیقی اِنْتِقاد

تنقید کے اصولوں کی روشنی میں کسی تحقیق کی پرکھ ؛ جانْچ ، وہ تنقید جس کی بنا تحقیق نتائج پر ہو .

تُھکّی کَرنا

(ٹھگی) مسافر کو قتل نہ کرنے کا اشارہ کرنا ، اس طرح پر کہ ٹھگوں کا جمعدار مسافر کے قتل کے لیے پہلے کھنکارتا ہے اگر قاتل مسافر کے قریب آجانے اور اس وقت جمعدار زمین پر تھوک دے تو یہ اشارہ قتل سے منع کرنے کا سمجھا جاتا ہے.

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

جَمَع تَحْقِیقی

وہ تشخیص جمع جو باقاعدہ پیمائش زمین کے بعد کی گئی ہو .

مَنفَعَت حَقِیقی

اصل فائدہ دینے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

شَرِیعَتِ حَقَّہ

حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی

شَرِیعَۃِ حَقَّہ

حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی

جَم تَھکُّو

وہ تھکا ہوا شخص جو جم کر بیٹھ جائے اور اٹھنے کی سکت نہ رہے

اِتْنا پَکّا کہ باسی تَھکّا

ہر کام ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے (بات بڑھتے بڑھتے ضرورت سے زیادہ ہوجانے کے موقع مستعمل)

اَیسا کَہْنا پَکّا کِہ باسی تَھکّا

اتنا پکانے کی ضرورت ہی نہیں کہ جو دوسرے دن کے لیے رکھا رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھکَّم تُھکّا کے معانیدیکھیے

تُھکَّم تُھکّا

thukkam-thukkaaथुक्कम-थुक्का

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

تُھکَّم تُھکّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : تھکا فضیحتی.

Urdu meaning of thukkam-thukkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha thaka faziihtii

English meaning of thukkam-thukkaa

Noun, Feminine

थुक्कम-थुक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھکّا

رک : تُھوک (بیشتر ترکیب میں مستعمل).

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

تُھکّا فَضِیْحَتی

لعن طعن، ذلت، بدسلوکی، جھگڑا

تَھکّا

کوئی جمی ہوئی یا گاڑھی چیز، لُوندا، اٹم، تھوک، ڈھیر

تَحقِیقی

تحقیق سے منسوب

تَھکّی

رک : تَھکّا ، ڈلی ، ڈھیری.

ٹِھکڑا

= ठीकरा

ٹُھکْڑا

ٹکڑا (رک) .

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

تَحقِیقی اِنْتِقاد

تنقید کے اصولوں کی روشنی میں کسی تحقیق کی پرکھ ؛ جانْچ ، وہ تنقید جس کی بنا تحقیق نتائج پر ہو .

تُھکّی کَرنا

(ٹھگی) مسافر کو قتل نہ کرنے کا اشارہ کرنا ، اس طرح پر کہ ٹھگوں کا جمعدار مسافر کے قتل کے لیے پہلے کھنکارتا ہے اگر قاتل مسافر کے قریب آجانے اور اس وقت جمعدار زمین پر تھوک دے تو یہ اشارہ قتل سے منع کرنے کا سمجھا جاتا ہے.

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

جَمَع تَحْقِیقی

وہ تشخیص جمع جو باقاعدہ پیمائش زمین کے بعد کی گئی ہو .

مَنفَعَت حَقِیقی

اصل فائدہ دینے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

شَرِیعَتِ حَقَّہ

حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی

شَرِیعَۃِ حَقَّہ

حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی

جَم تَھکُّو

وہ تھکا ہوا شخص جو جم کر بیٹھ جائے اور اٹھنے کی سکت نہ رہے

اِتْنا پَکّا کہ باسی تَھکّا

ہر کام ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے (بات بڑھتے بڑھتے ضرورت سے زیادہ ہوجانے کے موقع مستعمل)

اَیسا کَہْنا پَکّا کِہ باسی تَھکّا

اتنا پکانے کی ضرورت ہی نہیں کہ جو دوسرے دن کے لیے رکھا رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھکَّم تُھکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھکَّم تُھکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone