تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھونگ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھونگ

چپا، تار کشی کے چرخ کے گھمانے کو چرخ کےاوپر تار کشی کی اُنگلی کا ٹہوکا

ٹھونگ مارْنا

چون٘چ مارنا، حملہ کرنا

ٹھونگ لَگانا

رک : ٹھون٘گ مارنا .

ٹھونگ سے مارْنا

ہاتھ کی بیچ کی ان٘گلی دہری کر کے مارنا، بیچ کی انگلی دہرا کر مارنا، ٹولا مارنا

ٹھونگیں

ٹھون٘گ کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

ٹھونگا

ٹھون٘گ

ٹُھونگْنا

رک : ٹھن٘گیرنا .

ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا

یعنی نقصان تو پہن٘چا دیا اور فضول عذر پیش کرتا ہے

ٹُھونگانا

رک : ٹھون٘گنا

ٹھونگیں مارنا

رک : ٹھون٘گ مارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھونگ مارْنا کے معانیدیکھیے

ٹھونگ مارْنا

Tho.ng maarnaaठोंग मारना

محاورہ

مادہ: ٹھونگ

  • Roman
  • Urdu

ٹھونگ مارْنا کے اردو معانی

  • چون٘چ مارنا، حملہ کرنا
  • (مجازاً) (نماز میں) جلدی جلدی جھکنا اور اٹھنا، تیزی سے نماز پڑھنا، نماز جلد ادا کرنا

Urdu meaning of Tho.ng maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chonch maarana, hamla karnaa
  • (majaazan) (namaaz men) jaldii jaldii jhuknaa aur uThnaa, tezii se namaaz pa.Dhnaa, namaaz jalad ada karnaa

English meaning of Tho.ng maarnaa

  • strike with the beak, peck
  • offer prayers hastily

ठोंग मारना के हिंदी अर्थ

  • चोंच मारना, हमला करना
  • (रूपकात्मक) (नमाज़ में) जल्दी जल्दी झुकना और उठना, तेज़ी से नमाज़ पढ़ना, नमाज़ जलद अदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھونگ

چپا، تار کشی کے چرخ کے گھمانے کو چرخ کےاوپر تار کشی کی اُنگلی کا ٹہوکا

ٹھونگ مارْنا

چون٘چ مارنا، حملہ کرنا

ٹھونگ لَگانا

رک : ٹھون٘گ مارنا .

ٹھونگ سے مارْنا

ہاتھ کی بیچ کی ان٘گلی دہری کر کے مارنا، بیچ کی انگلی دہرا کر مارنا، ٹولا مارنا

ٹھونگیں

ٹھون٘گ کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

ٹھونگا

ٹھون٘گ

ٹُھونگْنا

رک : ٹھن٘گیرنا .

ٹھونگیں مار کیا سَر گنْجا، کہے میرے ہے ہاتھ نَہ پَنْجا

یعنی نقصان تو پہن٘چا دیا اور فضول عذر پیش کرتا ہے

ٹُھونگانا

رک : ٹھون٘گنا

ٹھونگیں مارنا

رک : ٹھون٘گ مارنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھونگ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھونگ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone