تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوڈی" کے متعقلہ نتائج

ٹھوڑی

ٹھڈی

ٹھوڑی تارا

کسی حسین کی ٹھوڑی کا قدرتی یا مصنوعی تل

ٹھوڑی بَنانا

داڑھی مون٘ڈنا ، پہلے یہ لفظ گل مچھے رکھنے والوں کی ٹھوڑی مون٘ڈنے کے لیے رائج تھا بعد میں داڑھی مون٘ڈ نے کے لیے روز مرہ بن گیا.

ٹھوڑی میں ہاتھ ہونا

ٹھوڑی میں ہاتھ دینا کا لازم

ٹھوڑی میں ہاتھ دینا

رک : ٹھوڑی پکڑنا .

ٹھوڑی تارا ماتھے چاند

بہت خوبصورت ہے یعنی جس طرح ماتھے پر چان٘د ہے اسی طرح ٹھوڑی پر تارا ہے .

ٹھوڑی میں ہاتھ ڈالْنا

رک : ٹھوڑی پکڑنا .

ٹھوڑی پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹْھنا

فکرمند ہونا، مغموم ہوکربیٹھنا، سوچ میں پڑنا

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

فکر مند ہونا ، مغموم ہوکر بیٹھنا.

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دے کَر بَیٹْھنا

رنجیدہ اور سست ہونا، فکر مند ہونا

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

سست ہونا ، فکر مند ہونا .

کَوّا ٹھوڑی

ایک پھولدار بیل

باچھیں ٹھوڑی تَک آنا

(مجازاً) بہت ہن٘سنا اور خوش ہونا

ماتھے چامَد ٹھوڑی تارا

(عور) خوبصورتی کی تعریف میں عورتیں کہتی ہیں کہ ماتھا چاند کی طرح اور تھوڑی تارے کی طرح روشن ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوڈی کے معانیدیکھیے

ٹھوڈی

ThoDiiठोडी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹھوڈی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ٹھوڑی .

Urdu meaning of ThoDii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Tho.Dhii

ٹھوڈی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھوڑی

ٹھڈی

ٹھوڑی تارا

کسی حسین کی ٹھوڑی کا قدرتی یا مصنوعی تل

ٹھوڑی بَنانا

داڑھی مون٘ڈنا ، پہلے یہ لفظ گل مچھے رکھنے والوں کی ٹھوڑی مون٘ڈنے کے لیے رائج تھا بعد میں داڑھی مون٘ڈ نے کے لیے روز مرہ بن گیا.

ٹھوڑی میں ہاتھ ہونا

ٹھوڑی میں ہاتھ دینا کا لازم

ٹھوڑی میں ہاتھ دینا

رک : ٹھوڑی پکڑنا .

ٹھوڑی تارا ماتھے چاند

بہت خوبصورت ہے یعنی جس طرح ماتھے پر چان٘د ہے اسی طرح ٹھوڑی پر تارا ہے .

ٹھوڑی میں ہاتھ ڈالْنا

رک : ٹھوڑی پکڑنا .

ٹھوڑی پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹْھنا

فکرمند ہونا، مغموم ہوکربیٹھنا، سوچ میں پڑنا

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

فکر مند ہونا ، مغموم ہوکر بیٹھنا.

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دے کَر بَیٹْھنا

رنجیدہ اور سست ہونا، فکر مند ہونا

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

سست ہونا ، فکر مند ہونا .

کَوّا ٹھوڑی

ایک پھولدار بیل

باچھیں ٹھوڑی تَک آنا

(مجازاً) بہت ہن٘سنا اور خوش ہونا

ماتھے چامَد ٹھوڑی تارا

(عور) خوبصورتی کی تعریف میں عورتیں کہتی ہیں کہ ماتھا چاند کی طرح اور تھوڑی تارے کی طرح روشن ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone