تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان" کے متعقلہ نتائج

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

گِروہی

दल या समूह का आदमी, संगी-साथी, सदस्य, सहयोगी, जमात का आदमी संगी

گِروہ بَند

गुटबंद, पार्टीबंद, दलबंद, | प्रचलित 'गिरोहबंद’।

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

گِروہ دَر گِروہ

झुंड के झुंड, गोल के ग़ोल, अर्थात् बहुत अधिक (मनुष्य) ।।

گِروہا گِروہ

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جتْھ کے جتھ، بے شمار لوگ

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

گِروہِ شُرَکا

(قانون) حصّہ داروں کی جماعت، شریکوں کا جتھا، شریک، پتی دار ساجھی، کمپنی

ہَم گِروہ

एक दलवाले, यौथिक ।

سَر گِروہ

کسی جماعت قوم یا گروہ کا سردار یا سربراہ، چودھری، رہنما، لیڈر

ہُلاکو گِروہ

ظالموں کا ٹولہ

مُتَحارِب گِروہ

لڑائی کے فریقین، جنگ میں شامل دونوں جماعتیں

داخِلی گِروہ

in-group

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت

دِماغی گِروہ

دماغی کام کرنے والے لوگ ، دانشور ، ادیب وغیرہ.

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

خُون کا گِروہ

رک : خون کا گروپ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان کے معانیدیکھیے

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

tho.D mol kii kaamilii kare ba.Do.n kaa kaam, mahmuudii aur baafta sab kii rakkhe maanथोड़ मोल की कामिली करे बड़ों का काम, मह्मूदी और बाफ़्ता सब की रक्खे मान

ضرب المثل

Roman

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان کے اردو معانی

  • تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت
  • کمبل بڑے کام کی چیز ہے وہ دوسرے قیمتی کپڑوں کی عزت رکھتا ہے، اس کی وجہ سے وہ خراب نہیں ہو پاتے

Urdu meaning of tho.D mol kii kaamilii kare ba.Do.n kaa kaam, mahmuudii aur baafta sab kii rakkhe maan

Roman

  • tho.Dii qiimat kii chiiz bhii vaisaa hii kaam detii hai jaisii beshaqiimat
  • kambal ba.De kaam kii chiiz hai vo duusre qiimtii kap.Do.n kii izzat rakhtaa hai, is kii vajah se vo Kharaab nahii.n ho paate

थोड़ मोल की कामिली करे बड़ों का काम, मह्मूदी और बाफ़्ता सब की रक्खे मान के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी क़ीमत की चीज़ भी वैसा ही काम देती है जैसी अधिक क़ीमत
  • कंबल बड़े काम की चीज़ है वह दूसरे क़ीमती कपड़ों की लाज रखता है, उसकी वजह से वो ख़राब नहीं हो पाते

    विशेष बाफ़्ता= एक प्रकार का रेशमी कपड़ा। महमूदी= एक प्रकार की मलमल, बोलचाल की भाषा में इसे मामद कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

گِروہی

दल या समूह का आदमी, संगी-साथी, सदस्य, सहयोगी, जमात का आदमी संगी

گِروہ بَند

गुटबंद, पार्टीबंद, दलबंद, | प्रचलित 'गिरोहबंद’।

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

گِروہ دَر گِروہ

झुंड के झुंड, गोल के ग़ोल, अर्थात् बहुत अधिक (मनुष्य) ।।

گِروہا گِروہ

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جتْھ کے جتھ، بے شمار لوگ

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

گِروہِ شُرَکا

(قانون) حصّہ داروں کی جماعت، شریکوں کا جتھا، شریک، پتی دار ساجھی، کمپنی

ہَم گِروہ

एक दलवाले, यौथिक ।

سَر گِروہ

کسی جماعت قوم یا گروہ کا سردار یا سربراہ، چودھری، رہنما، لیڈر

ہُلاکو گِروہ

ظالموں کا ٹولہ

مُتَحارِب گِروہ

لڑائی کے فریقین، جنگ میں شامل دونوں جماعتیں

داخِلی گِروہ

in-group

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت

دِماغی گِروہ

دماغی کام کرنے والے لوگ ، دانشور ، ادیب وغیرہ.

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

خُون کا گِروہ

رک : خون کا گروپ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone