تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک کَرْنا کے معانیدیکھیے

ٹِھیک کَرْنا

Thiik karnaaठीक करना

محاورہ

مادہ: تِھیک

موضوعات: دریا

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیک کَرْنا کے اردو معانی

  • سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا
  • درست کرنا، راہ پر لانا
  • عاجز کرنا، تنگ کرنا، ذلیل وخوار کرنا
  • شرمندہ کرنا، باتیں بنانا
  • راضی کر لینا، منا لینا
  • دام چکا لینا، دام ٹھہرا لینا
  • قرینے سے رکھنا
  • درست کرنا
  • کام کے قابل بنانا

Urdu meaning of Thiik karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sazaa denaa, goshmaalii karnaa, maarana piiTnaa
  • darust karnaa, raah par laanaa
  • aajiz karnaa, tang karnaa, zaliil vaKhvaar karnaa
  • sharmindaa karnaa, baate.n banaanaa
  • raazii kar lenaa, manaa lenaa
  • daam chukaa lenaa, daam Thahraa lenaa
  • kariine se rakhnaa
  • darust karnaa
  • kaam ke kaabil banaanaa

English meaning of Thiik karnaa

  • adjust, correct, repair, fit, bring one to one's senses, punish

ठीक करना के हिंदी अर्थ

  • दंड देना, दंडित करना, मारना-पीटना
  • ठीक करना, रास्ते पर लाना
  • परेशान करना, तँग करना, अपमानित करना
  • लज्जित करना, बातें बनाना
  • प्रसन्न कर लेना, मना लेना
  • दाम चुका लेना, दाम ठहरा लेना
  • ढंग से रखना
  • ठीक करना
  • काम के योग्य बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone