تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِھیک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک کَرْنا کے معانیدیکھیے
ٹِھیک کَرْنا کے اردو معانی
- سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا
- درست کرنا، راہ پر لانا
- عاجز کرنا، تنگ کرنا، ذلیل وخوار کرنا
- شرمندہ کرنا، باتیں بنانا
- راضی کر لینا، منا لینا
- دام چکا لینا، دام ٹھہرا لینا
- قرینے سے رکھنا
- درست کرنا
- کام کے قابل بنانا
English meaning of Thiik karnaa
- adjust, correct, repair, fit, bring one to one's senses, punish
ठीक करना के हिंदी अर्थ
- दंड देना, दंडित करना, मारना-पीटना
- ठीक करना, रास्ते पर लाना
- परेशान करना, तँग करना, अपमानित करना
- लज्जित करना, बातें बनाना
- प्रसन्न कर लेना, मना लेना
- दाम चुका लेना, दाम ठहरा लेना
- ढंग से रखना
- ठीक करना
- काम के योग्य बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِھیک کَرْنا)
ٹِھیک کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔