تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیک کَر لینا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک کَر لینا کے معانیدیکھیے

ٹِھیک کَر لینا

Thiik kar lenaaठीक कर लेना

محاورہ

دیکھیے: ٹِھیک کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیک کَر لینا کے اردو معانی

  • رک : ٹھیک کرنا ، کام کے قابل بنا لینا ، درست کرلینا ، تیار کرلینا ، انتظام کرلینا .
  • پیسے کما لینا (ہدیہ وغیرہ کے ساتھ) .
  • راہ پر لانا .

Urdu meaning of Thiik kar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Thiik karnaa, kaam ke kaabil banaa lenaa, darust kar lenaa, taiyyaar kar lenaa, intizaam kar lenaa
  • paise kamaa lenaa (hadyaa vaGaira ke saath)
  • raah par laanaa

ठीक कर लेना के हिंदी अर्थ

  • राह पर लाना
  • पैसे कमा लेना (हदया वग़ैरा के साथ)
  • रुक : ठीक करना, काम के काबिल बना लेना, दरुस्त कर लेना, तैय्यार कर लेना, इंतिज़ाम कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیک کَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیک کَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone