تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار" کے متعقلہ نتائج

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

ٹھینگے میں

رک : ٹھین٘گے سے .

ٹھینگے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت وبے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی وبے تو جہی طاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں .

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار کے معانیدیکھیے

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

The.nge thaam labede hazaarठेंगे थाम लबेदे हज़ार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار کے اردو معانی

  • اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے
  • موٹے ڈنڈے کو ہی سنبھالنا چاہیے پتلے بینت توہزاروں مل جائیں گے، مضبوط کا سہارا لینا چاہیے

    مثال لبیدا= ڈنڈا

Urdu meaning of The.nge thaam labede hazaar

  • Roman
  • Urdu

  • agar tuu mazaaq ko bardaasht nahii.n karegaa to log tujhe bahut tang karenge
  • moTe DanDe ko hii sa.nbhaalanaa chaahi.e putle bent to hazaaro.n mil jaa.ainge, mazbuut ka sahaara lenaa chaahi.e

ठेंगे थाम लबेदे हज़ार के हिंदी अर्थ

  • यदि तू आपस के परिहास को सहन नहीं करेगा तो लोग तुझे बहुत तंग करेंगे
  • मोटे डंडे को ही संभालना चाहिए पतले बेंत तो हज़ारों मिल जाएँगे, मज़बूत का सहारा लेना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

ٹھینگے میں

رک : ٹھین٘گے سے .

ٹھینگے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت وبے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی وبے تو جہی طاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں .

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone