تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹّھا" کے متعقلہ نتائج

مَخَول

ٹھٹھا، مذاق، چھیڑخانی، ہنسی، مزاح

مَخَولِیا

خبطی ، وحشی ؛ گھبرایا ہوا آدمی

مَخَول کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، ٹھٹھا کرنا، ہنسی اُڑانا، چھیڑخانی کرنا

مَخَول بازی

ہنسی مذاق کرنا ، ٹھٹھا کرنا

مَخَول اُڑانا

مذاق اُڑانا ، ٹھٹھا کرنا

مَخَولِیا پَنا

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

مَخَولِیا پَن

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

ہَنسی مَخَول

رک : ہنسی مذاق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹّھا کے معانیدیکھیے

ٹَھٹّھا

ThaTThaaठट्ठा

ٹَھٹّھا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا
  • ہنسی مذاق، دل لگی، مستی، موج کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ThaTThaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

ठट्ठा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़हक़हा मार कर हसना, खिल्ली उड़ाना, बहुत ज़ोर की हँसी, ठहाका
  • वह परिहास या हँसी-दिल्लगी जो कुतूहल जनक या विलक्षण बातों के आधार पर केवल मनोविनोद के लिए होती है, (बैन्टर), परिहास, हँसी-मज़ाक़(उड़ाना, करना )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone