تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھٹّے باز" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھٹّے باز کے معانیدیکھیے

ٹھٹّے باز

ThaTTe-baazठट्टे-बाज़

وزن : 2221

دیکھیے: ٹَھٹّھے باز

ٹھٹّے باز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ٹھٹھول، ٹھٹھے بازی کرنے والا، دل لگی، مذاق کرنے والا، مذاقیہ، تمسخراور خوش طبعی

English meaning of ThaTTe-baaz

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • funny, ridiculous, jester, a person who makes people laugh

ठट्टे-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल्लगीबाज़, ठठोल, ठट्ठेबाज, भांड, मसख़रा, विदूषक, एक ऐसा व्यक्ति जो लोगों को हंसाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھٹّے باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھٹّے باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone