تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَھنْڈَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈَک کے معانیدیکھیے
ٹَھنْڈَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سردی، خنکی، ٹھنڈی جگہ
- مجازاً: راحت، آرام، چین، تسلی
- جلن کا متضاد عنصر
شعر
ٹوٹتی رہتی ہے کچے دھاگے سی نیند
آنکھوں کو ٹھنڈک خوابوں کو گرانی دے
مدت سے اک لڑکی کے رخسار کی دھوپ نہیں آئی
اس لئے میرے کمرے میں اتنی ٹھنڈک رہتی ہے
اس لیے روشنی میں ٹھنڈک ہے
کچھ چراغوں کو نم کیا گیا ہے
English meaning of ThanDak
Noun, Feminine
- coolness, coldness
- solace, comfort, pacification, satisfaction
- reduced temperature, a refreshing sensation, calmness
ठंडक के हिंदी अर्थ
ٹَھنْڈَک کے مترادفات
ٹَھنْڈَک کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈَک)
ٹَھنْڈَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔