تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈا مُلَمَّع" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈا مُلَمَّع کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈا مُلَمَّع

ThanDaa-mulamma'ठंडा-मुलम्मा'

وزن : 22122

Roman

ٹَھنْڈا مُلَمَّع کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • (قلعی گری) چان٘دی یا سونے کو تُرشا کر یعنی تیزاب میں محلول بنا کر تان٘بے یا پیتل وغیرہ کے برتنوں پر بطور رن٘گت چڑھانا (یہ ملمع اگر چہ آسانی سے ہر قسم کے برتن پر چڑھ جاتا ہے لیکن نا پائدار ہوتا ہے). رن٘گت کاری

Urdu meaning of ThanDaa-mulamma'

Roman

  • (qali.i girii) chaandii ya sone ko turshaa kar yaanii tezaab me.n mahluul banaa kar taambe ya piital vaGaira ke bartno.n par bataur rangat cha.Dhaanaa (ye mulammaa agarche aasaanii se har kism ke bartan par cha.Dh jaataa hai lekin na paa.edaar hotaa hai). rangat kaarii

English meaning of ThanDaa-mulamma'

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • the casing that is plated with the mixture of acid or by electric power

ठंडा-मुलम्मा' के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो आवरण जो तेज़ाब के मिश्रण से या विद्युत शक्ति से चढ़ाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈا مُلَمَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈا مُلَمَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone