تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈ کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈ

ThanDठंड

ٹَھنْڈ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث

  • درجہ حرارت میں کمی کے باعث موسم یو ماحول میں بڑھنے والی ٹھنڈک کا احساس جو بسا اوقات ناخوش گوار اور تکلیف دہ معلوم ہوتا ہے، خنکی، سردی، ٹھنڈک
  • سردی کے ہونے والا احساس یا اثر، ٹھنڈک کا احساس

English meaning of ThanD

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Feminine

ठंड के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • तापमान अधिक गिर जाने के कारण ऋतु या वातावरण की बढ़ी हुई वह शीतलता जो कुछ अप्रिय और कष्टकर जान पड़े, शीत, सरदी, जाड़ा
  • शीतलता की होने वाली अनुभूति या प्रभाव: जैसे-बच्चे को ठंढ लग गई है

ٹَھنْڈ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone