تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھکّا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھکّا کے معانیدیکھیے

تَھکّا

thakkaaथक्का

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَھکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی جمی ہوئی یا گاڑھی چیز، لُوندا، اٹم، تھوک، ڈھیر
  • جما ہوا دہی جو عموماً بازار میں کونْڈے میں جمایا جاتا ہے (’’تھکّے کا دہی‘‘ بھی کہتے ہیں)
  • چانْدی سونا جو پگھل کر منجمد ہو گیا ہو، سونے یا چانْدی کا ڈلا

Urdu meaning of thakkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii jamii hu.ii ya gaa.Dii chiiz, luu.ondaa, eTam, thok, Dher
  • jamaa hu.a dahii jo umuuman baazaar me.n kon॒De me.n jamaayaa jaataa hai (''thake ka dahii'' bhii kahte hai.n
  • chaan॒dii sonaa jo pighal kar munjmid ho gayaa ho, sone ya chaan॒dii ka Dalaa

English meaning of thakkaa

Noun, Masculine

  • anything congealed, clot, lump

Adjective

  • tired, fatigued, jaded, weary, exhausted

थक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गलाई हुई धातु के जमने से बना हुआ पिंड। जैसे-लोहे या सोने का थक्का। क्रि०प्र०-जमना।-बँधना।
  • ढेर, अटाला, अंबार
  • किसी तरल पदार्थ का जमा हुआ टुकड़ा, जैसे- ख़ून का थक्का।
  • गीले और गाढ़े द्रव पदार्थ की जमी हुई मोटी तह या पिंड। जैसे-खून का थक्का, दही या मक्खन का थक्का।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone