تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری" کے متعقلہ نتائج

اَنْجان

ناواقف، بے خبر

انجان کی مٹی خراب

ناتجربہ کار ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے، لاعلمی مشکل کی وجہ ہوتی ہے اور اس سے کام نہیں بنتا

انجانے

بنا جانے یا سمجھے ہوئے

اَنجانا

نامعلوم، اجنبی، انجان، ناآشنا، ناواقف، غیرمانوس

اَنْجانے میں

inadvertently, unknowingly, unwittingly

اَنجان ہونا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

اَنجان بَننا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

اَن جانی

ان جانا جس کا یہ مونث ہے

اَنْجان پَن

نادانستگی، بے قصد و بے ارادہ ہونا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

جان کَر اَنْجان ہو جانا

ارادتاً نا واقف بننا ، واقفیت کے باوجود غیریت کا اظہار کرنا ، چندرانا ، مکرانا ، دیدہ و دانستہ انکار کرنا.

حاکِم دو جانْنے والوں میں اَنْجان

اصل واقعات مدعی اور مدعا علیہ کو معلوم ہوتے ہیں حاکم کو کچھ معلوم نہیں ہوتا

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

جان کَر اَنْجان بَنْنا

کسی چیز سے واقف ہوکر ناواقف بننا

جان کے اَنْجان ہونا

feign or pretend ignorance

سائِیں تیرا آسرا چھوڑے جو اَنْجان، دَر دَر بانڈے مانگتا کوڑی مِلے نَہ دان

جو خُدا کا آسرا چھوڑ دے وہ دَر دَر مان٘گتا پِھرے تو بھی اُسے کُچھ نہیں مِلتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری کے معانیدیکھیے

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

thake bail gaun bha.ii bhaarii, ab kyaa laadoge byopaariiथके बैल गौन भई भारी, अब क्या लादोगे ब्योपारी

نیز : تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَاؤ گے بیوپاری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری کے اردو معانی

  • مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے
  • بڑھاپے کے لئے کہا گیا ہے کہ جسم کمزور ہو گیا ہے گناہوں کا بوجھ بھی بڑھ گیا ہے ٹھہر کر کیا ہوگا چلنا چاہیے

    مثال گون= بوری

Urdu meaning of thake bail gaun bha.ii bhaarii, ab kyaa laadoge byopaarii

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat sar par aa pa.Dii ab kyaa karoge
  • bu.Dhaape ke li.e kahaa gayaa hai ki jism kamzor ho gayaa hai gunaaho.n ka bojh bhii ba.Dh gayaa hai Thahr kar kyaa hogaa chalnaa chaahi.e

थके बैल गौन भई भारी, अब क्या लादोगे ब्योपारी के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत सर पर आ पड़ी अब क्या करोगे
  • वृद्धावस्था के लिए कहा है कि शरीर शक्तिहीन हो गया है पापों का बोझ भी बढ़ गया है ठहर कर क्या होगा चलना चाहिए

    विशेष गौन= एक प्रकार का दोहरा थैला जिसमें सामान भरकर बैलों पर लादते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْجان

ناواقف، بے خبر

انجان کی مٹی خراب

ناتجربہ کار ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے، لاعلمی مشکل کی وجہ ہوتی ہے اور اس سے کام نہیں بنتا

انجانے

بنا جانے یا سمجھے ہوئے

اَنجانا

نامعلوم، اجنبی، انجان، ناآشنا، ناواقف، غیرمانوس

اَنْجانے میں

inadvertently, unknowingly, unwittingly

اَنجان ہونا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

اَنجان بَننا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

اَن جانی

ان جانا جس کا یہ مونث ہے

اَنْجان پَن

نادانستگی، بے قصد و بے ارادہ ہونا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

جان کَر اَنْجان ہو جانا

ارادتاً نا واقف بننا ، واقفیت کے باوجود غیریت کا اظہار کرنا ، چندرانا ، مکرانا ، دیدہ و دانستہ انکار کرنا.

حاکِم دو جانْنے والوں میں اَنْجان

اصل واقعات مدعی اور مدعا علیہ کو معلوم ہوتے ہیں حاکم کو کچھ معلوم نہیں ہوتا

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

جان کَر اَنْجان بَنْنا

کسی چیز سے واقف ہوکر ناواقف بننا

جان کے اَنْجان ہونا

feign or pretend ignorance

سائِیں تیرا آسرا چھوڑے جو اَنْجان، دَر دَر بانڈے مانگتا کوڑی مِلے نَہ دان

جو خُدا کا آسرا چھوڑ دے وہ دَر دَر مان٘گتا پِھرے تو بھی اُسے کُچھ نہیں مِلتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone