تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَھکا ہارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَھکا ہارا کے معانیدیکھیے
تَھکا ہارا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- تھکا ماندہ، بہت تھکا ہوا، محنت اور مشقت کر کے تھکا ہوا، ہارا تھکا
شعر
ہم نے اپنے قافلے میں اس کو شامل کر لیا
جو تھکا ہارا ملا جو غم کا مارا مل گیا
غم تھکا ہارا مسافر ہے چلا جائے گا
کچھ دنوں کے لیے ٹھہرا ہے مرے کمرے میں
میں کہ ہوں ایک تھکا ہارا اور ماندہ شخص
میری انا کہتی ہے میرے مقابل ہو
English meaning of thakaa-haaraa
Adjective, Masculine
- fatigued and exhausted,very tired, tired by doing hard work
थका-हारा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- थका-मांदा, बहुत थका हुआ, मेहनत और मुशाक्कत करके थका हुआ, हारा-थका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَھکا ہارا)
تَھکا ہارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔