تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھہْراؤ" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

بَشِدَّت

severely, forcefully, violently, in full measure

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھہْراؤ کے معانیدیکھیے

ٹَھہْراؤ

Thahraa.oठहराओ

اصل: سنسکرت

وزن : 222

دیکھیے: ٹَھہْراؤ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ٹَھہْراؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھیراؤ، ٹھہرنے والا، دیرپا، پائدار، مستقل، ٹکاؤ

شعر

Urdu meaning of Thahraa.o

Roman

  • Thiiraa.o, Thaharne vaala, derapa, paa.edaar, mustaqil, Tikaa.uu

English meaning of Thahraa.o

Noun, Masculine

ठहराओ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठेराओ, ठहरने वाला, देर तक रुकनेवाला, ज़यादा मज़बूत, टिकाऊ

ٹَھہْراؤ کے مترادفات

ٹَھہْراؤ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

بَشِدَّت

severely, forcefully, violently, in full measure

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھہْراؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھہْراؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone