تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی کے معانیدیکھیے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

Thag na dekhe dekhe qasaa.ii, sher na dekhe dekhe bilaa.iiठग न देखे देखे क़साई, शेर न देखे देखे बिलाई

نیز : ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے کلوار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی کے اردو معانی

  • اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو
  • ان کی فطرت ایک جیسی ہوتی ہے، جیسا ٹھگ ویسا قصائی، جیسا شیر ویسی بِلّی
  • ٹھگ دیکھنا ہو تو کلوار دیکھ لے یعنی کلوار پکا ٹھگ ہوتا ہے وہ شراب میں پانی ملاتا ہے

    مثال کلوار= شراب بیچنے والا

Urdu meaning of Thag na dekhe dekhe qasaa.ii, sher na dekhe dekhe bilaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • agar tum ne Thag nahii.n dekhaa to kasaa.ii ko dekh lo agar sher nahii.n dekhaa to billii ko dekh lo
  • in kii fitrat ek jaisii hotii hai, jaisaa Thag vaisaa kasaa.ii, jaisaa sher vaisii billii
  • Thag dekhana ho to kalvaar dekh le yaanii kalvaar pakka Thag hotaa hai vo sharaab me.n paanii milaataa hai

ठग न देखे देखे क़साई, शेर न देखे देखे बिलाई के हिंदी अर्थ

  • यदि तुम ने ठग नहीं देखा तो क़साई को देख लो और यदि शेर नहीं देखा तो बिल्ली को देख लो
  • इनकी प्रकृति एक सी होती है, जैसा ठग वैसा क़साई, जैसा शेर वैसी बिल्ली
  • ठग देखना हो तो कलवार देख ले अर्थात कलवार पक्का ठग होता है वह शराब में पानी मिलता है

    विशेष कलवार= शराब बेचने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone