تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھاپ دینا" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھاپ دینا کے معانیدیکھیے

تھاپ دینا

thaap denaaथाप देना

محاورہ

مادہ: تھاپ

تھاپ دینا کے اردو معانی

  • طبلے یا ڈھولک وغیرہ پر ہاتھ کی ضرب لگانا یا بجانا، ناچ گانا وغیرہ شروع کرنے کا اشارہ دینا
  • دیوار پرگوبر سے اپلے تھاپنا، پنجوں سے نشان بنانا

English meaning of thaap denaa

  • strike on a drum with the palm of the hand, thump

थाप देना के हिंदी अर्थ

  • तलबे या ढोलक आदि पर हाथ की चोट लगाना या बजाना, नाच गाना आदि आदि करने का संकेत देना
  • दीवार पर गोबर से उपले थापना, पंजों से चिन्ह बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھاپ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھاپ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone