Search results
Saved words
Showing results for "thaa.ngii"
Meaning ofSee meaning thaa.ngii in English, Hindi & Urdu
English meaning of thaa.ngii
Noun, Masculine
- accomplice and informer of thieves
- detective
- receiver of stolen property
थाँगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चोरों का सरदार।
- वह जो चोरों से माल खरीदता और अपने पास रखता हो।
- चोरों का मुखिया
- चोरी का माल ख़रीदने वाला व्यक्ति
- चोरों को चोरी के लिए पता बताने वाला व्यक्ति; मुखबिर।
تھانگی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو
- سُراغ رساں، پتا لگانے والا، کھوجی
- شکار کا سُراغ لگانے والا، شکار کرنے کا ایک طریقہ جس میں ایک برہنہ سر شکاری جنگی جانور کے روبرو آتا ہے اور دیوانہ وار اپنے سر کو ہلاتا اور مجنونانہ حرکتیں کرتا ہے جانور اس شخص کو پاگل سمجھ کر اس کے قریب آتا ہے اور متحیر ہوتا ہے، دوسرے شکاری جو چھپے رہتے ہیں جھپٹ کر اس کا شکار کرت ہیں
- بچوں کا ایک کھیل جس میں چند بچوں میں سے ایک کو چور اور ایک کو تھانگی بنایا جاتا ہے جسے دائی کہتے ہیں، دائی چور کی آنکھیں اپنے ہاتھ سے چھپا کر اوروں کو بھاگ جانے کا اشارہ کرتا ہے
Rhyming words of thaa.ngii
Compound words of thaa.ngii
Showing search results for: English meaning of thaangee, English meaning of thaangi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (thaa.ngii)
thaa.ngii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone