تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھان میں آنا" کے متعقلہ نتائج

تھان

جانور باندھنے کی مستقل جگہ، اصطبل، آخور

تھان ہے تھان

گھوڑا تھان پر کھڑا سو رہا ہے اور یکایک خاص طورپر ہنھنایا ایسے موقع پر سائیس تھان ہے تھان کہہ دیا کرتا ہے۔ مطلب یہ ہوتا ہے کہ گھوڑا جاگ اُٹھے اور بدخوابی سے نجات پائے۔

تھانوْلا

وہ گڑھا جو درخت کے چو طرف پانی ک واسطے بنا دیتے ہیں، درختوں کے گرد پانی دینے کا کم گہرا گڈھا، تھانولا، تھملا، تھالا

تھانبْنا

پکڑنا ، قائم رہنا ، جسے رہنا ، ارادہ نہ بدلنا.

تھانبْھنا

تھامنا

تھانگِیا

رک : تھانگی.

تھان ہے تھان ہے

جب گھوڑا سوتے ہوئے یکایک ڈر کر ہنہنائے تو سائیں کہتے ہیں.

تھانپا

غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ

تھانگی

وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو

تھانٹ

آواز.

تھانپ

رک : تھم.

تھانک

جگہ، حیثیت، حالت

تھَانہ

تھانا

تھانگنا

رک : تھانگ لگانا

تھانَہ بَیٹھنا

۔لازم۔

تھانَہ بِٹھانا

پہرا بٹھانا، چوکی بٹھانا

تھانپھ

رک : تھانْب ، تھم.

تھانَہ چَڑْھ آنا

أسرکاری سپاہیوں کا کسی مکان پر چڑھ آنا۔

تھانگ گِیری

چوروں کا مال لینا، رسہ گیری

تھانا ہونا

قیام ہونا ، ٹھیرنا.

تھانْٹا

ٹھنڈا ؛ خوش

تھانگ دار

رک : تھانْگی.

تھان کا ٹَرا

(مجازاً) وہ شخص جو اپنے گھر پر ٹرائے اور شیر ہو.

تھانگی دار

رک : تھانگ دار.

تھانگ داری

چری کا مال چھپا کر رکھنے کی خدمت ، چوروں سے ساز باز

تھان کے ٹُکْڑے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

تھان کا سَچّا

(مزاحاً) وہ شخص جو اپنے گھر پہنچنے کے لیے بے قرار رہے.

تھان کی چِٹّھی

وہ کاغذ جو تھان کے اوپر لپٹا یا چپکا ہوتا ہے اور اس میں کارخانے کا نام وغیرہ یا قیمت درج ہوتی ہے ، چت.

تھانْب

رک : تھم.

تھانگی داری

چوروں اور اوباشوں کے ساتھ ساز باز، چوری کے مال میں حصہ داری

تھان پَر بانْدْھنا

گھوڑے کو اس کی جگہ یا طویلے پر رسے سے جکڑنا ؛ کسی شرارت یا بُرے کام سے روکنا

تھانَیت

تھانے میں رہنے والا چوکیدار، محافظ زمیندارکی طرف سے مقرر کیا ہوا زمینداری میں اس کا نمائندہ کا شتکار

تھانے داری

تھانے دار کا عہدہ یا اس کا کام

تھانے

تھانا یا تھانہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تھانْگ

(لفظاً) وہ جگ جو کسی گمشدہ یا تلاش طلب شے کا قطعی مقام ہو

تھانا

وہ جگہ جہاں ضلع کے کسی مقررہ علاقے کی نگرانی کے لیے تھانے دار اور پولیس کے سپاہی رہتے ہیں، بڑے شہروں یا علاقے کا تھانہ کو توالی کہلاتا ہے

تھانی

ٹھہرا ہوا، ساکن، تھان کا مالک، مکاندار، مالک مکان، مستقل کاشتکار

تھانے دار

تھانے کا افسر، دارغہ، سب انسپکٹر پولس

تھان میں آنا

گھوڑے کا تھکاوٹ مٹانے کے لیے خاک میں لوٹنا

تھان میں آنا

۔گھوڑے کا خاک میں لوٹنا۔ بغرض تھکاوٹ مٹانے کے۔

تھانے دارْنی

تھانے دار کی بیوی.

تھانا بَیٹْھنا

پہرہ بیٹھنا، چوکی بیٹھنا

تھانا دِکھانا

کسی پر کوئی الزام لگا کر پولس کے حوالے کرنا

تھانا بِٹھانا

چوکی پہرا قائم کرنا ، پولس اسٹیشن قائم کرنا.

تھانْگ لَگانا

کھوج لگانا، پتا لگانا، سراغ لگانا

تھانا تَھنَول

چوکی تھانہ ، عدالت کچہری ، فوجداری.

تھانا چَڑْھ آنا

پولس کا کسی جگہ برائے تفتیش یا گرفتاری یا تلاشی جانا

تھانے پَر پَکڑا جانا

کسی جرم میں گرفتار ہو کر تھانے پر جانا

گَئُو تھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں آکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں.

یَک تھان

ایک جگہ ، ایک جگہ پر ؛ (مجازاً) مقام منزلت.

تِین تھان

(ہندو) آلۂ تناسل.

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

تین تھان چوتھا میدان

تین دن گھوڑا بندھا رہے تو چوتھے دن اسے ضرور دوڑانا چاہیئے

اسی راہ پر تو چال تجھے گرو بتائے، جو بدیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے

استاد کا کہنا مان تاکہ علم سیکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھان میں آنا کے معانیدیکھیے

تھان میں آنا

thaan me.n aanaaथान में आना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تھان میں آنا کے اردو معانی

  • گھوڑے کا تھکاوٹ مٹانے کے لیے خاک میں لوٹنا

Urdu meaning of thaan me.n aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ka thakaavaT miTaane ke li.e Khaak me.n lauTnaa

English meaning of thaan me.n aanaa

  • to roll on the ground (a horse)

थान में आना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े का थकावट मिटाने के लिए मिटटी में लोटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھان

جانور باندھنے کی مستقل جگہ، اصطبل، آخور

تھان ہے تھان

گھوڑا تھان پر کھڑا سو رہا ہے اور یکایک خاص طورپر ہنھنایا ایسے موقع پر سائیس تھان ہے تھان کہہ دیا کرتا ہے۔ مطلب یہ ہوتا ہے کہ گھوڑا جاگ اُٹھے اور بدخوابی سے نجات پائے۔

تھانوْلا

وہ گڑھا جو درخت کے چو طرف پانی ک واسطے بنا دیتے ہیں، درختوں کے گرد پانی دینے کا کم گہرا گڈھا، تھانولا، تھملا، تھالا

تھانبْنا

پکڑنا ، قائم رہنا ، جسے رہنا ، ارادہ نہ بدلنا.

تھانبْھنا

تھامنا

تھانگِیا

رک : تھانگی.

تھان ہے تھان ہے

جب گھوڑا سوتے ہوئے یکایک ڈر کر ہنہنائے تو سائیں کہتے ہیں.

تھانپا

غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ

تھانگی

وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو

تھانٹ

آواز.

تھانپ

رک : تھم.

تھانک

جگہ، حیثیت، حالت

تھَانہ

تھانا

تھانگنا

رک : تھانگ لگانا

تھانَہ بَیٹھنا

۔لازم۔

تھانَہ بِٹھانا

پہرا بٹھانا، چوکی بٹھانا

تھانپھ

رک : تھانْب ، تھم.

تھانَہ چَڑْھ آنا

أسرکاری سپاہیوں کا کسی مکان پر چڑھ آنا۔

تھانگ گِیری

چوروں کا مال لینا، رسہ گیری

تھانا ہونا

قیام ہونا ، ٹھیرنا.

تھانْٹا

ٹھنڈا ؛ خوش

تھانگ دار

رک : تھانْگی.

تھان کا ٹَرا

(مجازاً) وہ شخص جو اپنے گھر پر ٹرائے اور شیر ہو.

تھانگی دار

رک : تھانگ دار.

تھانگ داری

چری کا مال چھپا کر رکھنے کی خدمت ، چوروں سے ساز باز

تھان کے ٹُکْڑے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

تھان کا سَچّا

(مزاحاً) وہ شخص جو اپنے گھر پہنچنے کے لیے بے قرار رہے.

تھان کی چِٹّھی

وہ کاغذ جو تھان کے اوپر لپٹا یا چپکا ہوتا ہے اور اس میں کارخانے کا نام وغیرہ یا قیمت درج ہوتی ہے ، چت.

تھانْب

رک : تھم.

تھانگی داری

چوروں اور اوباشوں کے ساتھ ساز باز، چوری کے مال میں حصہ داری

تھان پَر بانْدْھنا

گھوڑے کو اس کی جگہ یا طویلے پر رسے سے جکڑنا ؛ کسی شرارت یا بُرے کام سے روکنا

تھانَیت

تھانے میں رہنے والا چوکیدار، محافظ زمیندارکی طرف سے مقرر کیا ہوا زمینداری میں اس کا نمائندہ کا شتکار

تھانے داری

تھانے دار کا عہدہ یا اس کا کام

تھانے

تھانا یا تھانہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تھانْگ

(لفظاً) وہ جگ جو کسی گمشدہ یا تلاش طلب شے کا قطعی مقام ہو

تھانا

وہ جگہ جہاں ضلع کے کسی مقررہ علاقے کی نگرانی کے لیے تھانے دار اور پولیس کے سپاہی رہتے ہیں، بڑے شہروں یا علاقے کا تھانہ کو توالی کہلاتا ہے

تھانی

ٹھہرا ہوا، ساکن، تھان کا مالک، مکاندار، مالک مکان، مستقل کاشتکار

تھانے دار

تھانے کا افسر، دارغہ، سب انسپکٹر پولس

تھان میں آنا

گھوڑے کا تھکاوٹ مٹانے کے لیے خاک میں لوٹنا

تھان میں آنا

۔گھوڑے کا خاک میں لوٹنا۔ بغرض تھکاوٹ مٹانے کے۔

تھانے دارْنی

تھانے دار کی بیوی.

تھانا بَیٹْھنا

پہرہ بیٹھنا، چوکی بیٹھنا

تھانا دِکھانا

کسی پر کوئی الزام لگا کر پولس کے حوالے کرنا

تھانا بِٹھانا

چوکی پہرا قائم کرنا ، پولس اسٹیشن قائم کرنا.

تھانْگ لَگانا

کھوج لگانا، پتا لگانا، سراغ لگانا

تھانا تَھنَول

چوکی تھانہ ، عدالت کچہری ، فوجداری.

تھانا چَڑْھ آنا

پولس کا کسی جگہ برائے تفتیش یا گرفتاری یا تلاشی جانا

تھانے پَر پَکڑا جانا

کسی جرم میں گرفتار ہو کر تھانے پر جانا

گَئُو تھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں آکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں.

یَک تھان

ایک جگہ ، ایک جگہ پر ؛ (مجازاً) مقام منزلت.

تِین تھان

(ہندو) آلۂ تناسل.

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

تین تھان چوتھا میدان

تین دن گھوڑا بندھا رہے تو چوتھے دن اسے ضرور دوڑانا چاہیئے

اسی راہ پر تو چال تجھے گرو بتائے، جو بدیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے

استاد کا کہنا مان تاکہ علم سیکھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھان میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھان میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone