تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی کے معانیدیکھیے

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی

thaalii phuuTii to phuuTii jhankaar to suniiथाली फूटी तो फूटी झंकार तो सुनी

ضرب المثل

Roman

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی کے اردو معانی

  • تقصان ہوا تو ہوا مگر مطب توحاصل ہوگیا (جب کوئی بے غیرت آدمی پردہ فاش ہوئے ہر خوش ہو تو کہتے ہیں)
  • کوئی نقصان ہوا یا نہ ہوا مگر بد نامی تو ہوئی (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی خاص نقصان تو نہ پہنچے مگر مفت میں بد نامی ہو جائے).

Urdu meaning of thaalii phuuTii to phuuTii jhankaar to sunii

Roman

  • taqsaan hu.a to hu.a magar matab to haasil hogyaa (jab ko.ii beGairat aadamii parda faash hu.e har Khush ho to kahte hai.n
  • ko.ii nuqsaan hu.a ya na hu.a magar badnaamii to hu.ii (a.ise mauqaa par bolte hai.n jab ko.ii Khaas nuqsaan to na pahunche magar muft me.n badnaamii ho jaaye)

थाली फूटी तो फूटी झंकार तो सुनी के हिंदी अर्थ

  • कोई नुक़्सान हुआ या ना हुआ मगर बदनामी तो हुई (ऐसे मौक़ा पर बोलते हैं जब कोई ख़ास नुक़्सान तो ना पहुंचे मगर मुफ़्त में बदनामी हो जाये)
  • तक़सान हुआ तो हुआ मगर मतब तो हासिल होगया (जब कोई बेग़ैरत आदमी पर्दा फ़ाश हुए हर ख़ुश हो तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone