تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی کے معانیدیکھیے

تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی

thaalii girii jhankaar hu.ii , kyaa KHabar bharii thii yaa KHaaliiथाली गिरी झंकार हुई , क्या ख़बर भरी थी या ख़ाली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی کے اردو معانی

  • خواہ حقیقت کچھ بھی ہو مگر بد نامی ہو جائے تو اسے کون روک سکتا ہے.

Urdu meaning of thaalii girii jhankaar hu.ii , kyaa KHabar bharii thii yaa KHaalii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaah haqiiqat kuchh bhii ho magar badnaamii ho jaaye to use kaun rok saktaa hai

थाली गिरी झंकार हुई , क्या ख़बर भरी थी या ख़ाली के हिंदी अर्थ

  • ख़ाह हक़ीक़त कुछ भी हो मगर बदनामी हो जाये तो उसे कौन रोक सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone