تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیزی آزمانا" کے متعقلہ نتائج

تیزی

(کسی دھار والے آلے کی) کاٹ والا ہونے کی حالت ، برّش ، کاٹ.

تیزی طَبْع

تیز طبع (رک) کا اسم کیفیت ، ذکاوت ؛ شوخی ، طراری.

تیزی کوہ

پہاڑی راستے کی دھار دار کیفیت ، سیدھی چڑھائی جو تقریباً عمودی ہو.

تیزی کا اِمتَحان ہونا

ذہانت، ہوشیاری اور چالاکی کی جانْچ یا پرکھ ہونا

تیزی کَرْنا

بڑھانا، زیادہ کرنا

تیزی گُفتار

(لفظاً) ذہانت کی گفتگو ، (مجازاً) اعلیٰ خیالات کا مظاہرہ.

تیزی دِکھانا

چالاکی دکھانا، پھرتی دکھانا، جلدی کرنا

تیزی دِکْھلانا

تیزی دکھانا، چالاکی دکھانا، پھرتی دکھانا، جلدی کرنا

تیزی دینا

شوخی سکھانا

تیزی آزمانا

دھار دیکھنا، (تلوار وغیرہ) کی باڑھ جانْچنا، (مجازاً) قتل کرنا، کاٹنا

تیزی کا چاند

۔(عو) صفر کے مہینے کا چاند۔ میرا بچّہ تیزی کا چاند دیکھ کر جو پڑا ہے تو اب تک نہیں سنبھلا۔

تیزِیوں پَر

زوروں پر ، جوش میں.

تیزْیوں

تیزی (رک) کی جمع ؛ تیزی کے مہینے کی تاریخیں.

تیرَہ تیزی

(عو) صفر کے مہینے کے اول تیرہ دن جو منحوس خیال کیئے جاتے ہیں کیونکه عورتوں میں مشہور ہے که ان ہی دنوں میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ و سلم بیمار تھے نیز یه پورا مہینه.

ذِہن کی تیزی

سُوجھ بُوجھ، چالاکی، ہوشیاری، عیّاری

تیراں تیزی

رک : تیرہ تیزی

طَبِیعَت میں تیزِی ہونا

تیز مزاج ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیزی آزمانا کے معانیدیکھیے

تیزی آزمانا

tezii aazmaanaaतेज़ी आज़माना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تیزی آزمانا کے اردو معانی

  • دھار دیکھنا، (تلوار وغیرہ) کی باڑھ جانْچنا، (مجازاً) قتل کرنا، کاٹنا

Urdu meaning of tezii aazmaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaar dekhana, (talvaar vaGaira) kii baa.Dh jaan॒chanaa, (majaazan) qatal karnaa, kaaTnaa

तेज़ी आज़माना के हिंदी अर्थ

  • धार देखना, (तलवार वग़ैरा) की बाढ़ जाँचना, (लाक्षणिक) क़त्ल करना, काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیزی

(کسی دھار والے آلے کی) کاٹ والا ہونے کی حالت ، برّش ، کاٹ.

تیزی طَبْع

تیز طبع (رک) کا اسم کیفیت ، ذکاوت ؛ شوخی ، طراری.

تیزی کوہ

پہاڑی راستے کی دھار دار کیفیت ، سیدھی چڑھائی جو تقریباً عمودی ہو.

تیزی کا اِمتَحان ہونا

ذہانت، ہوشیاری اور چالاکی کی جانْچ یا پرکھ ہونا

تیزی کَرْنا

بڑھانا، زیادہ کرنا

تیزی گُفتار

(لفظاً) ذہانت کی گفتگو ، (مجازاً) اعلیٰ خیالات کا مظاہرہ.

تیزی دِکھانا

چالاکی دکھانا، پھرتی دکھانا، جلدی کرنا

تیزی دِکْھلانا

تیزی دکھانا، چالاکی دکھانا، پھرتی دکھانا، جلدی کرنا

تیزی دینا

شوخی سکھانا

تیزی آزمانا

دھار دیکھنا، (تلوار وغیرہ) کی باڑھ جانْچنا، (مجازاً) قتل کرنا، کاٹنا

تیزی کا چاند

۔(عو) صفر کے مہینے کا چاند۔ میرا بچّہ تیزی کا چاند دیکھ کر جو پڑا ہے تو اب تک نہیں سنبھلا۔

تیزِیوں پَر

زوروں پر ، جوش میں.

تیزْیوں

تیزی (رک) کی جمع ؛ تیزی کے مہینے کی تاریخیں.

تیرَہ تیزی

(عو) صفر کے مہینے کے اول تیرہ دن جو منحوس خیال کیئے جاتے ہیں کیونکه عورتوں میں مشہور ہے که ان ہی دنوں میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ و سلم بیمار تھے نیز یه پورا مہینه.

ذِہن کی تیزی

سُوجھ بُوجھ، چالاکی، ہوشیاری، عیّاری

تیراں تیزی

رک : تیرہ تیزی

طَبِیعَت میں تیزِی ہونا

تیز مزاج ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیزی آزمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیزی آزمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone