اردو، انگلش اور ہندی میں تیز رَفْتاری کے معانیدیکھیے
تیز رَفْتاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. تیز رفتار (رک) کا اسم کیفیت ، تیزروی ؛ چالاکی.
- ۲. کسی کیمیاوی یا برقی عمل کی تیزی سے واقع ہونے کی صورت.
شعر
وہ جو پیچھے رہ گئے ہیں تیز رفتاری کریں
آپ آگے ہیں تو کچھ رفتار کم کر دیجیے
حافظے کی سست رو لہروں میں ہلچل کیا ہوئی
جاگ اٹھے دھڑکنوں کی تیز رفتاری کے دن
تحمل اے محبت ہجر پتھریلا علاقہ ہے
تجھے اس راستے پر تیز رفتاری نہیں کرنی
English meaning of tez-raftaarii
Noun, Feminine
- fast-paced, expeditious, swift, quick, quick run
तेज़-रफ़्तारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़ चाल, चालाकी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز رَفْتاری)
تیز رَفْتاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔