تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز رَفْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز رَفْتار کے معانیدیکھیے
تیز رَفْتار کے اردو معانی
صفت
- تیز رو، بہت تیز چلنے والا، چالاک
شعر
تیز رفتار ہواؤں کو یہ احساس کہاں
شاخ سے ٹوٹے گا پتا تو کدھر جائے گا
شادی و مرگ نے یہ نکتہ بتایا ہے کہ وقت
تیز رفتار بھی ہوتا ہے نہیں بھی ہوتا
تیز رفتار سہی لاکھ مرا عزم سفر
وقت آواز جو دے گا تو ٹھہر جاؤں گا
English meaning of tez-raftaar
Adjective
- accelerate, rapid, fast-moving, swift
तेज़-रफ़्तार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत जल्द चलने वाला, बहुत तेज़ चलने वाला, चालाक
تیز رَفْتار کے مترادفات
تیز رَفْتار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز رَفْتار)
تیز رَفْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔