تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز قَدَم کے معانیدیکھیے
تیز قَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جلدی جلدی قدم اٹھانے والا، جلدی چلنے والا، تیز گام
شعر
یاران سفر ہیں تیز قدم اے کشمکش دل کیا ہوگا
رکتا ہوں تو بچھڑا جاتا ہوں چلتا ہوں تو چلنا مشکل ہے
شوق کو اپنے ذرا تیز قدم ہی رکھنا
تھامنے ہاتھ کبھی باد رواں ہو کہ نہ ہو
اے ہم سفرو ٹوٹے نہ سانسوں کا تسلسل
یہ قافلۂ شوق بہت تیز قدم ہے
English meaning of tez-qadam
Persian, Arabic - Adjective
- fast steps, fast, swift, quick,
तेज़-क़दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- तेज़ चलनेवाला, जल्दो-जल्दी डगे मारनेवाला, शीघ्रगति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز قَدَم)
تیز قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔