تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیز کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیز کَرْنا کے معانیدیکھیے

تیز کَرْنا

tez karnaaतेज़ करना

محاورہ

مادہ: تَیز

موضوعات: قیمت معماری

Roman

تیز کَرْنا کے اردو معانی

  • چنائی میں ردے کی اینٹ کو جو کسی قدر اندر کو دبی ہوئی ہو آگے کو لانا تاکہ دوسری اینٹوں کے ساتھ ایک خط میں ہوجائے؛ اینٹ کو ردے کی سیدھ سے قدرے نکلتا رکھنا
  • دھار نکالنا، باڑھ رکھنا
  • بڑھانا
  • زیادہ کرنا؛ طاقت یا قوت بڑھانا؛ ناراض کرنا، خفا کرنا، غصہ دلانا، چڑانا، چھیڑنا، اکسانا
  • بھاؤ چڑھانا، قیمت بڑھانا
  • آبدار بنانا، دلکش بنانا

Urdu meaning of tez karnaa

Roman

  • chinaa.ii me.n radde kii i.inT ko jo kisii qadar indr ko dabii hu.ii ho aage ko laanaa taaki duusrii i.inTo.n ke saath ek Khat me.n hojaa.e; i.inT ko radde kii siidh se qadre nikaltaa rakhnaa
  • dhaar nikaalnaa, baa.Dh rakhnaa
  • ba.Dhaanaa
  • zyaadaa karnaa; taaqat ya quvvat ba.Dhaanaa; naaraaz karnaa, Khafaa karnaa, Gussaa dilaana, cha.Dnaa, chhe.Dnaa, uksaanaa
  • bhaav cha.Dhaanaa, qiimat ba.Dhaanaa
  • aabadaar banaanaa, dilkash banaanaa

English meaning of tez karnaa

  • make someone clever or skilled
  • sharpen, hone
  • speed up

तेज़ करना के हिंदी अर्थ

  • चिनाई में रद्दे की ईंट को जो किसी क़दर अन्दर को दबी हुई हो आगे को लाना ताकि दूसरी ईंटों के साथ एक सीध में हो जाए, ईंट को रद्दे की सीध से थोड़ा निकलता रखना
  • धार निकालना, बाढ़ रखना
  • बढ़ाना
  • अधिक करना, ताक़त या शक्ति बढ़ाना, नाराज़ करना, ख़फ़ा करना, ग़ुस्सा दिलाना, चिढ़ाना, छेड़ना, उकसाना
  • भाव चढ़ाना, क़ीमत बढ़ाना
  • आकर्षक बनाना, सुन्दर बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیز کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیز کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone