تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیز ہوش" کے متعقلہ نتائج

وِجْدان

یقین، اعتماد، تیقن، اعتبار، بھروسا، ایقان

وِجْدانِ صَحِیْح

शुद्ध काव्य रसज्ञता, सच्चा जौक़।।

وِجدانِ قُدسِیَہ

نیک خیالات ، پاک جذبات ۔

وِجدانِیَہ

نظریہء وجدانیت کا قائل گروہ یا شخص ۔

وِجدانی عالَم

وجدان پر مبنی کیفیت یا صورت حال ، الہام یا کشف کی دنیا ۔

وِجدانی شِعر

(شاعری) شعر جس میں آورد کا شائبہ نہ ہو ؛ آمد کا شعر (بالمقابل آورد کے) ۔

وِجدانِ سَلِیم

ذوق ِسلیم ۔

وِجدانی کَیفِیَّت

مستی ، سرشاری ؛ بے خودی ، وارفتگی ۔

وِجدانی

وجدان سے منسوب یا متعلق، جس کا ادراک وجدان سے ہو، فطری، وہبی (اکتسابی کے مقابل)، الہامی

وِجدانی اَحکام

وہ امور جو اخلاق ِ باطنہ سے متعلق ہیں ؛ جیسے : زہد ، رضا اور نماز میں حضورِ قلب یہ علم ِاخلاق اور تصوف کا موضوع ہیں

وِجدانات

وجدان (رک) کی جمع ؛ وہبی باتیں ؛ (نفسیات) نفس ِانسانی میں پائے جانے والے احساسات جنھیں دریا سے تشبیہہ دی جاتی ہے اور جو بہت عمیق اور ُدور رس ہوتے ہیں (اکتسابات کی ضد) ۔

وِجدانِیَت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ بنیادی حقائق خصوصاً اخلاقی اور مابعدالطبیعیاتی براہِ راست القا ہوتے ہیں ۔

وِجدانِیات

(منطق) ادراک جس کی تصدیق حواس ِباطنی کے ذریعے ہو ؛ جیسے : بھوک پیاس کا احساس ۔

وَجْد اَنگیز

وجد آفریں، بے خود کر دینے والا

طَرِیقَۂ وِجْدان

(نفسیات) عقلی استدلال کے بغیر کسی بات کو جاننے کا اصول یا قاعدہ.

غِنائی وِجْدان

غنائیت سے معمور ، طبی میلان ، نغمہ آفرینی کا طبعی جوہر ، فطری لیاقت .

اردو، انگلش اور ہندی میں تیز ہوش کے معانیدیکھیے

تیز ہوش

tez-hoshतेज़-होश

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

تیز ہوش کے اردو معانی

صفت

  • عقل مند، ہوش مند، چوکنا، تیز عقل، تیز فہم، صاحب لیاقت، صاحب فراست، سمجھدار

Urdu meaning of tez-hosh

  • Roman
  • Urdu

  • aqalmand, hoshmand, chaukannaa, tez aqal, tez fahm, saahib liyaaqat, saahib firaasat, samajhdaar

English meaning of tez-hosh

Adjective

तेज़-होश के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِجْدان

یقین، اعتماد، تیقن، اعتبار، بھروسا، ایقان

وِجْدانِ صَحِیْح

शुद्ध काव्य रसज्ञता, सच्चा जौक़।।

وِجدانِ قُدسِیَہ

نیک خیالات ، پاک جذبات ۔

وِجدانِیَہ

نظریہء وجدانیت کا قائل گروہ یا شخص ۔

وِجدانی عالَم

وجدان پر مبنی کیفیت یا صورت حال ، الہام یا کشف کی دنیا ۔

وِجدانی شِعر

(شاعری) شعر جس میں آورد کا شائبہ نہ ہو ؛ آمد کا شعر (بالمقابل آورد کے) ۔

وِجدانِ سَلِیم

ذوق ِسلیم ۔

وِجدانی کَیفِیَّت

مستی ، سرشاری ؛ بے خودی ، وارفتگی ۔

وِجدانی

وجدان سے منسوب یا متعلق، جس کا ادراک وجدان سے ہو، فطری، وہبی (اکتسابی کے مقابل)، الہامی

وِجدانی اَحکام

وہ امور جو اخلاق ِ باطنہ سے متعلق ہیں ؛ جیسے : زہد ، رضا اور نماز میں حضورِ قلب یہ علم ِاخلاق اور تصوف کا موضوع ہیں

وِجدانات

وجدان (رک) کی جمع ؛ وہبی باتیں ؛ (نفسیات) نفس ِانسانی میں پائے جانے والے احساسات جنھیں دریا سے تشبیہہ دی جاتی ہے اور جو بہت عمیق اور ُدور رس ہوتے ہیں (اکتسابات کی ضد) ۔

وِجدانِیَت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ بنیادی حقائق خصوصاً اخلاقی اور مابعدالطبیعیاتی براہِ راست القا ہوتے ہیں ۔

وِجدانِیات

(منطق) ادراک جس کی تصدیق حواس ِباطنی کے ذریعے ہو ؛ جیسے : بھوک پیاس کا احساس ۔

وَجْد اَنگیز

وجد آفریں، بے خود کر دینے والا

طَرِیقَۂ وِجْدان

(نفسیات) عقلی استدلال کے بغیر کسی بات کو جاننے کا اصول یا قاعدہ.

غِنائی وِجْدان

غنائیت سے معمور ، طبی میلان ، نغمہ آفرینی کا طبعی جوہر ، فطری لیاقت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیز ہوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیز ہوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone