تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز گامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز گامی کے معانیدیکھیے
تیز گامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیزگام کا اسم کیفیت، تیز قدمی، تیز گام ہونا، تیز رفتاری
شعر
تیزگامی جس شکم کی آگ ہے
اس سے بچنا ہے ہنر آہستہ چل
فراقؔ ہو گئے پتھر ہمارے دونوں پاؤں
بڑا تھا ناز ہمیں اپنی تیز گامی کا
زندگی کی تیز گامی اور دولت کی ہوس
آنے والے کل سے ہم کو بے خبر کرتی ہوئی
English meaning of tez-gaamii
Noun, Feminine
- fast paced
तेज़-गामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़गाम की संज्ञा, तेज़ चलना, शीघ्र गमन
تیز گامی کے مترادفات
تیز گامی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز گامی)
تیز گامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔