تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیز فَہْم" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیز فَہْم کے معانیدیکھیے

تیز فَہْم

tez-fahmतेज़-फ़हम

وزن : 2121

تیز فَہْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ شخص جو جلد سمجھے، جلد ہی بات کہ تہ تک پہنچنے والا، تیز عقل، زود رس، عقلمند

English meaning of tez-fahm

Persian, Arabic - Adjective

तेज़-फ़हम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुद्धिमान्, अक्लमंद, वो व्याक्ति जो जल्दी समझे, शीघ्र ही बात की तह को पहुँच जाने वाला, जूदरस

تیز فَہْم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیز فَہْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیز فَہْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone