تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز دَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز دَسْتی کے معانیدیکھیے
تیز دَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہاتھ کی مستعدی، ہاتھ کی صفائی اور تیزی، چابک دستی
- دست دراز، چیرہ دستی، گستاخی
شعر
دبا رکھا ہے اس کو زخمہ ور کی تیز دستی نے
بہت نیچے سروں میں ہے ابھی یورپ کا واویلا
بس ایک ہاتھ میں دو ٹکڑے کر دیا ہم کو
ہمارے یار کی اک یہ بھی تیز دستی ہے
میں سخت جاں نہیں خنجر بھی تیز ہے لیکن
نگاہ یاس ہے قاتل کی تیز دستی ہے
English meaning of tez-dastii
Noun, Feminine
- dexterity, cleverness, fast-handed
तेज़-दस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हाथ की चुस्ती, हाथ की सफ़ाई और तेज़ी, काम की तेज़ी
- निडर, अत्याचार, दुःसाहस
تیز دَسْتی کے مترادفات
تیز دَسْتی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز دَسْتی)
تیز دَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔