تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیوَر بُرے نَظَر آنا" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیوَر بُرے نَظَر آنا کے معانیدیکھیے

تیوَر بُرے نَظَر آنا

tevar bure nazar aanaaतेवर बुरे नज़र आना

محاورہ

تیوَر بُرے نَظَر آنا کے اردو معانی

  • نگاہ بد معلوم ہونا، بیشتر ’برے تیور نظر آنا‘ مستعمل ہے، دشمن جاں ہو جانا، دل میں فرق ہونا، نگاہ بد معلوم ہونا، خطرے کے آثار نظر آنا، ارادہ بد دکھائی دینا

तेवर बुरे नज़र आना के हिंदी अर्थ

  • जान का शत्रु हो जाना, दिल में भेद होना, बुरी दृष्टि प्रतीत होना, भय के संकेत नज़र आना, बुरी निय्यत दिखाई देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیوَر بُرے نَظَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیوَر بُرے نَظَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone