تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیری قُدرَت کے قُر٘بان" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں تیری قُدرَت کے قُر٘بان کے معانیدیکھیے

تیری قُدرَت کے قُر٘بان

terii qudrat ke qurbaanतेरी क़ुदरत के क़ुर्बान

ضرب المثل

Roman

تیری قُدرَت کے قُر٘بان کے اردو معانی

  • کوئی عجیب بات دیکھ کر یا سن کر خوشی میں کہتے ہیں، خدا کی تعریف ہے
  • اے خدا! تیری حیرت انگیز قدرت پہ قربان

Urdu meaning of terii qudrat ke qurbaan

Roman

  • ko.ii ajiib baat dekh kar ya san kar Khushii me.n kahte hain, Khudaa kii taariif hai
  • a.i Khudaa! terii hairatangez qudrat pe qurbaan

तेरी क़ुदरत के क़ुर्बान के हिंदी अर्थ

  • कोई अजीब बात देख कर या सुन कर ख़ुशी में कहते हैं, ईश्वर की वंदना है
  • हे ईश्वर! तेरी अद्भुत लीला की बलिहारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیری قُدرَت کے قُر٘بان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیری قُدرَت کے قُر٘بان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone