تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں کے معانیدیکھیے

تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں

tere dayaa dharam nahii.n man me.n, mukh.Daa kyaa dekhe darpan me.nतेरे दया धरम नहीं मन में, मुखड़ा क्या देखे दरपन में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں کے اردو معانی

  • جس کے دل میں رحم اور ترس نہیں وہ انسان نہیں، آئینے میں آدمی کی شکل دیکھ کر خود کو آدمی نہ سمجھو
  • ڈھونگی اور بے رحم کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of tere dayaa dharam nahii.n man me.n, mukh.Daa kyaa dekhe darpan me.n

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke dil me.n rahm aur taras nahii.n vo insaan nahiin, aa.iine me.n aadamii kii shakl dekh kar Khud ko aadamii na samjho
  • Dhongii aur beraham ke mutaalliq kahte hai.n

तेरे दया धरम नहीं मन में, मुखड़ा क्या देखे दरपन में के हिंदी अर्थ

  • जिस के दिल में दया करुणा और तरस नहीं वो मनुष्य नहीं, शीशे में मनुष्य की छवि देख कर स्वयं को मनुष्य मत समझो
  • पाखंडी एवं निर्दयी के प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone