تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

उत्साहशीलता, साहसपरता, हौसलामंदी।

جُرأَت آمِیز

brave, fearless

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

साहसपूर्ण, हिम्मत से भरा हुआ।

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

جُرْأَت کا دَمْ بَھرنا

بہادری دکھانا، دلیری کرنا

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

فَرْطِ جُرْأت

بہادری کی زیادتی

شیرِ بیشَۂ جُرْأَت

بہادری کے جنگل کا شیر، بہت بہادر

کم جرأت

کم ہمت ، بزدل، ڈرپوک ، پشت حوصلہ ، تنگ ظرف .

بے جُرأت

بزدل، ڈرپوک

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے کے معانیدیکھیے

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

teraa hu.aa jo meraa thaa, baraa.e KHudaa Tuk dekhne to deतेरा हुआ जो मेरा था, बराए ख़ुदा टुक देखने तो दे

نیز : میرا تھا سو تیرا ہُوا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے, میرا تھا سو تیرا ہوا برائے خدا ٹک دیکھنے دے, تیرا ہے سو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے دے

ضرب المثل

Roman

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے کے اردو معانی

  • ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے
  • ساس بہو سے کہتی ہے کہ میرا بیٹا اب تیرا ہو گیا ہے اگر تو اس کو لے کر الگ ہو گئی ہے تو کم از کم مجھے دیکھنے تو دے
  • یگانوں کے بیگانہ ہونے پر کہتے ہیں

Urdu meaning of teraa hu.aa jo meraa thaa, baraa.e KHudaa Tuk dekhne to de

Roman

  • saas is bahuu se kahtii hai jo Khaavand ko lekar alag ho jaaye
  • saas bahuu se kahtii hai ki mera beTaa ab teraa ho gayaa hai agar to is ko lekar alag ho ga.ii hai to kam az kam mujhe dekhne to de
  • yagaa.no.n ke begaana hone par kahte hai.n

तेरा हुआ जो मेरा था, बराए ख़ुदा टुक देखने तो दे के हिंदी अर्थ

  • सास उस बहू से कहती है जो पति को लेकर अलग हो जाए
  • सास बहू से कहती है कि मेरा बेटा अब तेरा हो गया है यदि तू उसको ले कर अलग हो गई है तो कम से कम मुझे देखने तो दे
  • अपनों के पराया होने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

उत्साहशीलता, साहसपरता, हौसलामंदी।

جُرأَت آمِیز

brave, fearless

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

साहसपूर्ण, हिम्मत से भरा हुआ।

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

جُرْأَت کا دَمْ بَھرنا

بہادری دکھانا، دلیری کرنا

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

فَرْطِ جُرْأت

بہادری کی زیادتی

شیرِ بیشَۂ جُرْأَت

بہادری کے جنگل کا شیر، بہت بہادر

کم جرأت

کم ہمت ، بزدل، ڈرپوک ، پشت حوصلہ ، تنگ ظرف .

بے جُرأت

بزدل، ڈرپوک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone