تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا کے معانیدیکھیے

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

Te.nT aa.nkh me.n mu.nh khurdiilaa, kahe piyaa moraa chhail chhabiilaaटेंट आँख में मुँह खुरदीला, कहे पिया मोरा छैल छबीला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا کے اردو معانی

  • اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے
  • کوئی ایک عورت دوسری عورت کے شوہر کو لے کر طعنہ مار رہی ہے، اپنی چیز کی بہت ڈینگ ہانکنا

Urdu meaning of Te.nT aa.nkh me.n mu.nh khurdiilaa, kahe piyaa moraa chhail chhabiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii chiiz Khaah kitnii barii ho achchhii maaluum hotii hai
  • ko.ii ek aurat duusrii aurat ke shauhar ko lekar taanaa maar rahii hai, apnii chiiz kii bahut Diing haanknaa

टेंट आँख में मुँह खुरदीला, कहे पिया मोरा छैल छबीला के हिंदी अर्थ

  • अपनी वस्तु चाहे कितनी भी बुरी हो अच्छी मालूम होती है
  • कोई एक स्त्री दूसरी स्त्री के पति को लेकर ता'ना मार रही है, अपनी चीज़ की बहुत डींग हांकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone