تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیْلِیْ تَنْبُوْلِی جَمْع ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیْلِیْ تَنْبُوْلِی جَمْع ہونا کے معانیدیکھیے

تِیْلِیْ تَنْبُوْلِی جَمْع ہونا

telii-ta.nbolii jama' honaaतेली-तंबोली जमा' होना

محاورہ

Roman

تِیْلِیْ تَنْبُوْلِی جَمْع ہونا کے اردو معانی

  • رذیل قوموں کے لوگوں کا اکٹھا ہونا، کسی شخص کے پاس رذیل قوم کے لوگوں کا آنا جانا

Urdu meaning of telii-ta.nbolii jama' honaa

Roman

  • raziil qaumo.n ke logo.n ka ikaTThaa honaa, kisii shaKhs ke paas raziil qaum ke logo.n ka aanaa jaana

English meaning of telii-ta.nbolii jama' honaa

  • gathering of people of low-caste

तेली-तंबोली जमा' होना के हिंदी अर्थ

  • नीच और निम्न जाति के लोगों का इकट्ठा होना, किसी व्यक्ति के पास निम्न जाति के लोगों का आना-जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیْلِیْ تَنْبُوْلِی جَمْع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیْلِیْ تَنْبُوْلِی جَمْع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone