تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیلی خَصَم کِیا اَور رُوکھا ہی کھایا" کے متعقلہ نتائج

مُتَخاصِم

باہم خصومت رکھنے والے، ایک دوسرے سے جھگڑنے والے، آپس میں دشمن

مُتَخاصِمَہ

متخاصم (رک)کی تانیث۔

مُتَخاصِمانَہ

مخالفانہ ، معاندانہ ، غیر دوستانہ ، دشمنانہ ۔

مُتَخاصِمَین

ایک دوسرے سے مخاصمت رکھنے والا، طرفین جو جھگڑا کریں، حریف، جھگڑا یا بحث کرنے والے فریقین، باہم مخالف فریقین، مدعی اور مدعا علیہ

فَرِیقِ مُتَخاصِم

शत्रु या लड़नेवाला पक्ष ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی خَصَم کِیا اَور رُوکھا ہی کھایا کے معانیدیکھیے

تیلی خَصَم کِیا اَور رُوکھا ہی کھایا

telii KHasam kiyaa aur ruukhaa hii khaayaaतेली ख़सम किया और रूखा ही खाया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تیلی خَصَم کِیا اَور رُوکھا ہی کھایا کے اردو معانی

  • مطلب کے لیے برا کام کیا پھر بھی وہ حاصل نہ ہوا ؛ خلاف وضع یا عادات کوئی کام کیا اس پربھی مقصد پورا نہ ہوا ، مال دار کی نوکری اور فاقوں مرے.

Urdu meaning of telii KHasam kiyaa aur ruukhaa hii khaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • matlab ke li.e buraa kaam kiya phir bhii vo haasil na hu.a ; Khilaaf-e-vazaa ya aadaat ko.ii kaam kiya is prbhii maqsad puura na hu.a, maaldaar kii naukarii aur faaqo.n mare

तेली ख़सम किया और रूखा ही खाया के हिंदी अर्थ

  • मतलब के लिए बुरा काम किया फिर भी वो हासिल ना हुआ , ख़िलाफ़-ए-वज़ा या आदात कोई काम किया इस प्रभी मक़सद पूरा ना हुआ, मालदार की नौकरी और फ़ाक़ों मरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَخاصِم

باہم خصومت رکھنے والے، ایک دوسرے سے جھگڑنے والے، آپس میں دشمن

مُتَخاصِمَہ

متخاصم (رک)کی تانیث۔

مُتَخاصِمانَہ

مخالفانہ ، معاندانہ ، غیر دوستانہ ، دشمنانہ ۔

مُتَخاصِمَین

ایک دوسرے سے مخاصمت رکھنے والا، طرفین جو جھگڑا کریں، حریف، جھگڑا یا بحث کرنے والے فریقین، باہم مخالف فریقین، مدعی اور مدعا علیہ

فَرِیقِ مُتَخاصِم

शत्रु या लड़नेवाला पक्ष ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیلی خَصَم کِیا اَور رُوکھا ہی کھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیلی خَصَم کِیا اَور رُوکھا ہی کھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone