تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیک" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیک کے معانیدیکھیے

ٹیک

Tekटेक

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ٹیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھونی، کھمبا، روک، اڑواڑ
  • پایہ وغیرہ جس پر کوئی چیز ٹک سکے، سہارا
  • (مجازاً) پشتی، سہارا
  • آبرو، بھرم، بات
  • استحکام، اتحاد
  • عہد، قسم، وعدہ
  • استھائی، انترا، گیت کا وہ ٹکڑا جو بار بار کہا جائے
  • خدمت، کام
  • آڑ، اوٹ
  • اڑ، ضد
  • کشتی کا ایک دان٘و
  • ٹیلا، پہاڑی
  • (ھ ۔ یائے معروف) مونث (عم) جانوروں کی پیشانی
  • لوہے کا بنا ہوا موٹا چوکھٹا جو بڑے من٘ھ کے چولھے پر بطور سہارا رکھا جاتا ہے تاکہ ہنڈیا گر نہ جائے

شعر

Urdu meaning of Tek

Roman

  • thuunii, khambaa, rok, a.Dvaa.D
  • paaya vaGaira jis par ko.ii chiiz Tik sake, sahaara
  • (majaazan) pushtii, sahaara
  • aabruu, bhram, baat
  • istihkaam, ittihaad
  • ahd, qism, vaaadaa
  • asthaa.ii, antraa, giit ka vo Tuk.Daa jo baar baar kahaa jaaye
  • Khidmat, kaam
  • aa.D, oT
  • u.D, zid
  • kshati ka ek daanv
  • Tiila, pahaa.Dii
  • (ha । yaay maaruuf) muannas (am) jaanavro.n kii peshaanii
  • lohe ka banaa hu.a moTaa chaukhaTaa jo ba.De munh ke chuulhe par bataur sahaara rakhaa jaataa hai taaki hanDiyaa gir na jaaye

English meaning of Tek

टेक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टेकने की क्रिया या भाव
  • वह बड़ी लकड़ी या ऐसी ही और कोई चीज जो किसी दूसरी बड़ी या भारी चीज को गिरने, लुढ़कने आदि से बचाने तथा रोकने के लिए अथवा किसी प्रकार के सहारे के लिए उसके नीचे लगाई जाती है, चाँड, थनी, जैसे-छत के नीचे या दीवार के पार्श्व में लगाई जानेवाली टेक, क्रि० प्र०-देना, लगाना
  • सहारा देने वाली चीज़, अवलंब, आश्रय
  • किसी चीज़ को टिकाए रखने के लिए उसके नीचे लगाया गया मज़बूत लकड़ी या लोहे का स्तंभ
  • किसी गीत का स्थायी पद जो शेष पदों से छोटा होता है और गीत की हर कड़ी के बाद दोहराया जाता है
  • ज़िद या बात, संकल्प, मन में ठानी हुई बात, प्रतिज्ञा
  • साधुओं की अधारी जिसपर वे माला फेरते समय हाथ या कुहनी टेकते हैं, टेवकी

ٹیک کے مترادفات

ٹیک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone