تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیغَہ" کے متعقلہ نتائج

دَشْنہ

قصّابوں کی چُھری کی طرح کا اوزار، کٹار، خنجر، فولاد کا تیز دھار والا آلہ، آبدار فولادی اوزار، چھری، پیش قبض

اردو، انگلش اور ہندی میں تیغَہ کے معانیدیکھیے

تیغَہ

teGaतेग़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

تیغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی تیغ، جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے
  • دروازے یا دریچے کے موکھے کو بند کرنے کے لئے این٘ٹ یا پتھر کی چنائی کا پیوند
  • (مجازاً) تالہ، قفل
  • کُشتی کے ایک دان٘و کا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

तेग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खड्ग या खाँडा नाम का अस्त्र।
  • दरवाजे, मेहराब आदि के बीच का खाली स्थान बन्द करने या भरने के लिए उसमें ईंट, पत्थर आदि की जोड़ाई करके भरने की क्रिया।
  • छोटी तलवार।।

تیغَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone