تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیغِ مُحَرَّف" کے متعقلہ نتائج

نافِذ

رواں، جاری، صادر ہونے والا، جاری ہونے والا، جس کا نفاذ ہو

نافِذَہ

نافذ کرنے والا، عمل درآمد کرانے والا

نافِذ ہونا

لاگو ہونا، عائد ہونا

نافِذ کَردَہ

نافذ کیا ہوا، مروّجہ، جاری کردہ

نافِذ العَمَل

لاگو، منطبق، واجب العمل، مروّج

نافِذ کَرنا

واجب العمل بنانا، عملاً مؤثر کرنا، تعمیل کرانا

نافِذ الوَقت

ایک خاص وقت تک جاری رہنے والا، مروّج، رائج الوقت

نافِذ الحال

جو حال ہی میں نافذ یا رائج ہوا ہو، حال کا جاری شدہ

نافِذ الاَمر

حکم منوانے والا، حکم کی تعمیل کرانے والا، جس کے حکم کی سب لوگ تعمیل کریں

نِکاح نافِذ ہونا

نکاح ہونا ، نکاح قائم ہو جانا ۔

غَیر نافِذ

جو جاری نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیغِ مُحَرَّف کے معانیدیکھیے

تیغِ مُحَرَّف

teG-e-muharrafतेग़-ए-मुहर्रफ़

وزن : 22122

تیغِ مُحَرَّف کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

English meaning of teG-e-muharraf

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a curved sword which makes a deep cut and a wound

तेग़-ए-मुहर्रफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुड़ी हुई तलवार जिसका घाव गहरा होता है या वो तलवार जिसके चलाने में हाथ को थोड़ा सा घुमाना देना पड़ता है ताकि गहरा लगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیغِ مُحَرَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیغِ مُحَرَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone