تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغِ جَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغِ جَفا کے معانیدیکھیے
تیغِ جَفا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظلم و ستم کی تلوار، (مجازاً) ظلم و ستم.
شعر
جس ہاتھ میں ہے تیغ جفا اس کا نام لو
مجروحؔ سے تو سائے کو قاتل کہا نہ جائے
حوصلہ تیغ جفا کا رہ نہ جائے
آئیے خون تمنا کیجیے
میان میں اس نے جو کی تیغ جفا میرے بعد
خوں گرفتہ کوئی کیا اور نہ تھا میرے بعد
English meaning of teG-e-jafaa
Noun, Feminine
- sword of tyranny
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغِ جَفا)
تیغِ جَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔