تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیڑھا پَن" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیڑھا پَن کے معانیدیکھیے

ٹیڑھا پَن

Te.Dhaapanटेढ़ापन

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

ٹیڑھا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کجی، خم
  • (مجازاً) شرارت، مخالفت، سرکشی، جہالت

Urdu meaning of Te.Dhaapan

  • Roman
  • Urdu

  • kajii, Kham
  • (majaazan) sharaarat, muKhaalifat, sarakshii, jahaalat

English meaning of Te.Dhaapan

Noun, Masculine

  • crookedness, obliquity

टेढ़ापन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टेढ़ा होने की अवस्था या भाव, वक्रता, टेढ़ाई

ٹیڑھا پَن کے مترادفات

ٹیڑھا پَن کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیڑھا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیڑھا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone