تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَزْوِیر" کے متعقلہ نتائج

سَراب

وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے

سَرابَہ

شراب

سَراب گاہ

(کنایۃً) دُنیا ، دھوکے کی جگہ .

سَرابی

سراب جیسا ، پُر فریب، جس سے دھوکہ ہو

سَراب آلُود

دھوکے کا ، پُر فریب

مَناظِری سَراب

(طبیعیات) بینائی کو پیش کیا جانے والا مغالطہ آمیز یا گمراہ کن عکس یا بصری تاثر ، بصری التباس ، فریب نظر (Optical illusion) ۔

پُر سَراب

سراب یعنی دھوکے سے بھرا ہوا .

مَوجِ سَراب

سراب کی لہر، وہ لہر جو سراب میں نظر آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَزْوِیر کے معانیدیکھیے

تَزْوِیر

tazviirतज़्वीर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: زور

  • Roman
  • Urdu

تَزْوِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جعل، فریب، دھوکا، مکر، بناوٹ

Urdu meaning of tazviir

  • Roman
  • Urdu

  • jaaal, fareb, dhoka, makar, banaavaT

English meaning of tazviir

Noun, Feminine

  • falsifying
  • falsehood, lie
  • deception, deceit, fraud, imposture, stratagem

तज़्वीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धोका, छल, कपट, फ़रेब, मिथ्या, असत्य, झूठ।।

تَزْوِیر کے مترادفات

تَزْوِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَراب

وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے

سَرابَہ

شراب

سَراب گاہ

(کنایۃً) دُنیا ، دھوکے کی جگہ .

سَرابی

سراب جیسا ، پُر فریب، جس سے دھوکہ ہو

سَراب آلُود

دھوکے کا ، پُر فریب

مَناظِری سَراب

(طبیعیات) بینائی کو پیش کیا جانے والا مغالطہ آمیز یا گمراہ کن عکس یا بصری تاثر ، بصری التباس ، فریب نظر (Optical illusion) ۔

پُر سَراب

سراب یعنی دھوکے سے بھرا ہوا .

مَوجِ سَراب

سراب کی لہر، وہ لہر جو سراب میں نظر آتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَزْوِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَزْوِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone