تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَزْکِیَۂ نَفْس" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَزْکِیَۂ نَفْس کے معانیدیکھیے

تَزْکِیَۂ نَفْس

tazkiya-e-nafsतज़्किया-ए-नफ़्स

اصل: عربی

تَزْکِیَۂ نَفْس کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خواہشات کا صاف کرنا، نفس کو پاک اور صاف کرنا

English meaning of tazkiya-e-nafs

Adverb

  • self-purification of mind, purification of desires

तज़्किया-ए-नफ़्स के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मन की आत्म-शुद्धि, इच्छाओं की शुद्धि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَزْکِیَۂ نَفْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَزْکِیَۂ نَفْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone