تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَذْکِرَہ" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَذْکِرَہ کے معانیدیکھیے

تَذْکِرَہ

tazkiraतज़्किरा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: ذَكَرَ

تَذْکِرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں
  • یاد داشت، بیان، یادگار

    مثال - خاقانی اور انوری، سودا اور ذوق کے نام آپ نے قصیدہ کے تذکرہ میں سنے ہیں

  • ذکر و اذکار، ذکر کرنا، یاد کرنا
  • چرچا، افواہ، گفتگو، بات چیت
  • اجازت نامہ سفر، پروانہ راہ داری، پاسپورٹ اور اس سے متعلق رسید وغیرہ
  • کوئی نشانی یاد رکھنے کے لیے جیسے رومال کو گانٹھ دینا

شعر

English meaning of tazkira

Noun, Masculine

  • collection of biographical notes (on poets, etc.), discussion, rumour, fame, to have a dialogue
  • memory, remembrance

    Example - Khaqani aur Anwari, Sauda aur Zauq ke naam aapne qasiide ke tazkire mein sune hain

  • any aid to the memory (as a knot tied in a pocket-handkerchief), a memorandum, note
  • a biographical memoir, biography (in this and the following significations the Persian pronunciation, tazkarat, is usually followed)
  • any official note
  • billet, schedule, obligation, handwriting

तज़्किरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आत्मकथा, प्रसिद्ध व्यक्तियों सामान्यतः शायरों के हालात जो पुस्तक के रूप में संपादित किए जाते है
  • स्मरण-शक्ति, बयान, वह तोहफ़ा या वह चीज़ जो किसी निशानी के रूप में रखें इसलिए कि जब उसे देखें तो वह व्यक्ति याद आ जाए अथवा ऐसी कोई चीज़ या कोई व्यक्तित्व इत्यादि जिसको देख कर किसी की याद ताज़ा हो

    उदाहरण - ख़ाक़ानी और अनवरी, सौदा और ज़ौक़ के नाम आपने क़सीदा के तज़्किरे मैं सुने हैं

  • ज़िक्र-ओ-अज़कार, उल्लेख करना, याद करना

    विशेष - ज़िक्र-ओ-अज़कार= ईश्वर का स्मरण, ईश्वर की स्तुति, जाप और प्रार्थना

  • चर्चा, अफ़्वाह, बोलचाल, बातचीत
  • यात्रा के लिए आज्ञापत्र, सफ़र का इजाज़तनामा, पासपोर्ट और उससे संबंधित रसीद इत्यादि
  • कोई निशानी याद रखने के लिए जैसे रूमाल को गाँठ देना

تَذْکِرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَذْکِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَذْکِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone