تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَزْئِیْنِ عَالَم" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَزْئِیْنِ عَالَم کے معانیدیکھیے

تَزْئِیْنِ عَالَم

taz.iin-e-'aalamतज़ईन-ए-'आलम

وزن : 22222

Roman

تَزْئِیْنِ عَالَم کے اردو معانی

  • دنیا کی سجاوٹ، دنیا کی آرایش، دنیا کی زینت، دنیا کی آراستگی، عالم کی خوبصورتی

Urdu meaning of taz.iin-e-'aalam

Roman

  • duniyaa kii sajaavaT, duniyaa kii aari.ish, duniyaa kii ziinat, duniyaa kii aaraastagii, aalam kii Khuubsuurtii

English meaning of taz.iin-e-'aalam

  • embellishment, adornment of world

तज़ईन-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

  • दुनिया का साज सजावट, दुनिया का सौंदर्यीकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَزْئِیْنِ عَالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَزْئِیْنِ عَالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone