Search results

Saved words

Showing results for "tayyaar"

whole

سالم

whole heartedly

فراخ دلی سے

whole holiday

برط پورے دن کی چھٹی (قب: HALF HOLIDAY ).

whole lot

رک: تمام کی تمام ( اشیا یا لوگ).

whole hearted

bharpuur

whole note

موسیقی: semibreve.

whole cloth

پورے عرض کا کپڑا۔.

whole number

صحیح عدد؛ جس میں کسریں شامل نہ ہوں ۔.

whole-wheat

سالم گندم، گندم کا آٹا جسے چھانا نہ گیا ہو یا جس میں سے بھوسی ، چوکر ، میدہ وغیرہ نہ نکالا گیا ہو۔.

whole-seller

تجارتی مال کو اکٹھا اور یکمشت فروخت کرنے والا شخص، تھوک فروش

whole-tone scale

موسیقی: ٹھاٹ یا بندش جو مکمل سُروں پر مشتمل ہو اور جس میں آدھاسُر یا سُرتی نہ ہو۔.

whole-life insurance

زندگی بھر کا بیمہ ، جس میں بیمہ شدہ شخص کو زندگی بھر اقساط بیمہ ادا کرنی ہوں۔.

whole-time

کل وقتی ، پورے وقت کا ۔

whole-timer

کسی ادارے میں باقاعدہ ملازم ہو کر کام کرنے والا شخص، کسی ادارے میں پورے مقررہ وقت تک کام کرنے والا شخص، کل وقتی ملازم

wholeness

پورا پن

wholefood

برط مکمل غذا اصلی یا قدرتی شکل میں، جسے صرف اتنا ہی صاف یا تیار کیا گیا ہو جتنا کم از کم ضروری تھا:

wholehoofed

سم دار

wholesome

bharpuur

wholesale

thok

wholesaler

تھوک فروش

wholesomeness

افادیت

wholelength

پوری لمبائی کا

wholemeal

چوکر ملا کھانا

wholegrain

سالم اناج کا:

wholesale-market

وہ بازار جہاں تجارتی مال کو یک مشت اور اکٹھا فروخت کیا جاتا ہو ، تھوک بازار ۔

while

'arsa

whale

فیل ماہی

vahlaa

رک، ویلا، باری، نوبت، دفعہ

vahala

(اول ہر چیز کا) مذکر۔ باری، نوبت، حملہ، دفعہ، یہ وہلہ بھی خالی گیا

wheelie

عوام: برط موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّا ہوا میں معلق رہے۔.

in a while

once in a while

کبھی کبھار

while away

اچھا وقت گزارنا

whale shark

وھیل شارک، مدارینی سمندروں کی بڑی شارک جو وھیل سے مشابہ ہوتی ہے Rhincodon typus ۔.

whale bone whale

کچکڑی وھیل یا بیلین وھیل۔.

whale oil

وھیل مچھلی کی چربی سے حاصل ہونے والا تیل۔.

wheelie bin

وضاحت:برطانیہ میںwheelie bin کا سرکاری نامwheeled bin ہے۔.

killer whale

دَرِندَہ وہيل

sei whale

ایک نسبتہً چھو ٹی رور کو ئل rorqual نوع کی وھیل Balaenoptera borealis ۔.

sperm whale

ایک جسیم وھیل قیطس، جسے موم اور روغن کے لیے شکار کیا جاتا ہے جو اس کے پھولے ہوئے بصلہ نما سر سے نکلتا ہے، نیز عنبر سیاہ کے لیے جو اس کی آنتوں میں ہوتا ہے اور عطریات میں استعمال ہوتا ہے، اس وھیل کو CACHALOT بھی کہتے ہیں۔.

right whale

ایک بڑے سر کی Balaenidae خاندان کی وھیل جس کے جبڑے کی ہڈی بہت کار آمد سمجھی جاتی ہے اور آسانی سے پکڑ لی جاتی ہے ۔.

white whale

Delphinapterus leucasشمالی سمندروں کی سفید وھیل ؛ یہ BELUGA بھی کہلاتی ہے ۔.

Meaning ofSee meaning tayyaar in English, Hindi & Urdu

tayyaar

तैयारتَیّار

Also Read As : taiyaar

Vazn : 221

English meaning of tayyaar

Persian, Arabic - Adjective

  • (Lexical) stormy, intense, acute, tumultuous
  • (Metaphorically) prepared, ready-made
  • ready, alert, willing
  • fully developed, plump, fat (as an animal)
  • in full vigour, arrived at puberty
  • ripened, ripe (fruit)
  • fat, plump, robust
  • finished, completed, complete

Sher Examples

तैयार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • (शाब्दिक) तेज़ चाल वाला, जलाशय या नदी आदि में लहरें उठना
  • (लाक्षणिक) तैयार, मुहय्या, उपलब्ध, (बहार-ए-अजम, चिराग़-ए-हिदायत, सिराजुल्लुग़ात में लिखा है कि आमादा और मुहय्या का अर्थ तय्यार है क्योंकि यह परिभाषिकी मीर तय्यारों से ली गई है, जब को ई शिकारी पक्षी कुरीज़ से निकल कर उड़ने और शिकार करने के योग्य हो जाता है तो वह उसको तय्यार कहा करते है फिर हर एक उपलब्ध वस्तु के अर्थ में परिभाषिकी हो गई)
  • लैस, दरुस्त, चौकस
  • ( फल या खाना वग़ैरा) काम में आने के काबिल, पुख़्ता, पका हुआ
  • सधा हुआ, दक्ष, मश्शाक़, विशेष कार्य का जानने वाला, मंझा हुआ, जिसने कुशलता और दक्षता प्राप्त कर ली हो
  • तंदरुस्त, मज़बूत, मोटा ताज़ा
  • कामिल, मुकम्मल, पूरा
  • जो कुछ करने के लिए हर तरह से उद्यत, तत्पर या प्रस्तुत हो चुका हो। जैसे-चलने को तैयार।
  • जो हर तरह से उपयुक्त ठीक या दुरुस्त हो चुका हो। जिसमें कोई कोर कसर न रह गई हो। जैसे-भोजन (या मकान) तैयार होना।
  • कुछ करने के लिए तत्पर या उद्यत; कटिबद्ध; मुस्तैद
  • काम में आने के लायक; ठीक; दुरुस्त; लैस
  • पेश किए जाने योग्य
  • जो बनकर उपयोग के योग्य हो
  • पूरा; संपूर्ण; मुकम्मल
  • उपस्थित, मौजूद, काम करने के योग्य

تَیّار کے اردو معانی

Roman

فارسی، عربی - صفت

  • (لفظاً) جلد رفتار، موجزن
  • (مجازاً) آمادہ‏، مہیا (’’بہارِ عجم‘‘، ’’چراغِ ہدایت‘‘، ’’سراج اللّغات‘ میں لکھا ہے کہ بمعنی آمادہ و مہیّا طیّار ہے کیوں کہ یہ اصطلاح میں میرِ شکاروں سے لی گئی ہے، جب کوئی شکاری پرند کریز سے نکل کر اڑنے اور شکار کرنے کے قابل ہو جاتا ہے تو وہ اس کو ’’طیّار‘‘ کہا کرتے ہیں پھر ہر ایک مہیّا چیز کے معنی میں اصطلاح ہو گئی)
  • لیس، درست، چوکس
  • (پھل یا کھانا وغیرہ) کام میں آنے کے قابل، پختہ، پکا ہوا، جیسے: فصل تیّار ہے
  • سدھا ہوا، مشاق، رواں
  • تندرست، مضبوط، موٹا، تازہ، فربہ
  • کامل، مکمل، پورا
  • (مجازاً) موجود‏، قابل کام کے‏

Urdu meaning of tayyaar

Roman

  • (lafzan) jalad raftaar, mojzin
  • aamaada, mustid
  • lais, darust, chaukas
  • (phal ya khaanaa vaGaira) kaam me.n aane ke kaabil, puKhtaa, pakaa hu.a
  • sudhaa hu.a, mushshaaq, ravaa.n
  • tandrust, mazbuut, moTaa taaza
  • kaamil, mukammal, puura

Antonyms of tayyaar

Rhyming words of tayyaar

Interesting Information on tayyaar

تیار بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی میں یہ لفظ نہیں ہے۔ یہ بات درست نہیں۔ صاحب ’’آنند راج‘‘ نے صاف لکھا ہے کہ یہ لفظ فارسی میں ہے اور وہاں اس کے معنی ہیں، ’’جلد رفتار، جہندہ، مواج‘‘۔ یہ لفظ ’’منتخب اللغات‘‘ میں مذکور ہے، یعنی صاحب ’’منتخب‘‘ نے اسے عربی قراردیا ہے۔ عربی میں اس کا مادہ ت ا ر ہے، اور ’’تیار‘‘ کے معنی ہیں ’’سمندر کی تیز لہر، دھارا‘‘۔ فارسی والوں نے غالباً یہیں سے ’’جلد رفتار، جہندہ سیل آب‘‘، وغیرہ معنی بنائے۔ بہرحال، اب سوال یہ اٹھا کہ اس کے معنی، ’’مہیا‘‘، ’’کسی کام کے لئے مستعد، کسی کام پر آمادہ‘‘ اردو میں کہاں سے آئے؟ فارسی میں تو اس معنی میں ’’مہیا‘‘ ہی آتا ہے، بیدل ؎ بہ آہنگ پرافشانی مہیا درون بیضہ طائوسان رعنا لہٰذاخان آرزو نے خیال ظاہر کیا کہ یہ لفظ دراصل ’’طیار‘‘ ہے، اور’’مہیا‘‘ کے معنی میں یہ میر شکاروں کی اصطلاح ہےکہ جب کوئی شکاری پرندہ کریز سے نکل کر شکار پر جھپٹنے یا اس پر حملہ کرنے کے لئے مستعد اور آمادۂ پرواز ہوتا ہے تو کہتے ہیں کہ ’’جانور اب طیار ہے۔‘‘ لیکن اردو والوں نے اس املا کو تسلیم نہیں کیا۔ان کی رائے یہی رہی کہ یہ لفظ ’’تیار‘‘ ہے۔ شیکسپیئر (Shakespear) مطبوعہ ۰۳۸۱ میں ’’تیار‘‘ کا اندراج کرکے لکھا ہے کہ یہ عربی’’طیار‘‘ سے ہے۔ ڈنکن فاربس (Duncan Forbes) نے اپنے لغت میں ’’تیار‘‘ درج کرکے اسے’’طیار‘‘ کی تصحیف لکھا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے’’نفائس اللغات‘‘ (تاریخ تالیف۷۳۸۱) میں ’’طیار‘‘ درج کرکے لکھا ہے کہ یہ لغت عربی ہے، بمعنی ’’پرندہ‘‘ اور یہ لفظ ’’اردوئے ہندی‘‘ اور فارسی میں بمعنی ’’مہیا، آمادہ‘‘ استعمال ہوتا ہے۔اس کے بعد خان آرزو کی رائے منقول ہے۔ اس بحث سے معلوم ہوتا ہے کہ ’’مہیا‘‘، مستعد، آمادہ‘‘ کے معنی میں لفظ ’’تیار‘‘ کو فارسی ’’تیار‘‘ بمعنی ’’تیز رفتار، جہندہ، مواج‘‘ کے قیاس پر بنایا ہوا مانیں تو، اور اگر اسے عربی’’طیار‘‘ کی تصحیف مانیں تو، یہ بات بہر حال صاف ہے کہ اگر اسے کچھ لوگوں نے’’طیار‘‘ لکھا ہے تو یہ لفظ انیسویں صدی کے شروع سے ہی ’’تیار‘‘ بھی لکھا جاتا رہا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے خان آرزو وغیرہ کی رائے جو لکھی ہے، وہ شاید اس زمانے میں علمائے لسان کی رائے رہی ہو۔ لیکن شیکسپیئر اسے صاف صاف ’’تیار‘‘ لکھ رہا ہے۔ آج کے عمل کی روشنی میں یہی درست ہے۔ اسے ’’طیار‘‘ لکھنا غلط ہے۔ رہا یہ سوال کہ ’’مہیا، آمادہ، مستعد‘‘ کے معنی اس لفظ میں کہاں سے آئے؟ تو درست جواب اغلباً یہی ہے کہ عربی معنی ’’جلد رفتار، جہندہ‘‘ پراس کے یہ معنی بنا لئے گئے۔ دیکھئے، ’’طیار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Related searched words

whole

سالم

whole heartedly

فراخ دلی سے

whole holiday

برط پورے دن کی چھٹی (قب: HALF HOLIDAY ).

whole lot

رک: تمام کی تمام ( اشیا یا لوگ).

whole hearted

bharpuur

whole note

موسیقی: semibreve.

whole cloth

پورے عرض کا کپڑا۔.

whole number

صحیح عدد؛ جس میں کسریں شامل نہ ہوں ۔.

whole-wheat

سالم گندم، گندم کا آٹا جسے چھانا نہ گیا ہو یا جس میں سے بھوسی ، چوکر ، میدہ وغیرہ نہ نکالا گیا ہو۔.

whole-seller

تجارتی مال کو اکٹھا اور یکمشت فروخت کرنے والا شخص، تھوک فروش

whole-tone scale

موسیقی: ٹھاٹ یا بندش جو مکمل سُروں پر مشتمل ہو اور جس میں آدھاسُر یا سُرتی نہ ہو۔.

whole-life insurance

زندگی بھر کا بیمہ ، جس میں بیمہ شدہ شخص کو زندگی بھر اقساط بیمہ ادا کرنی ہوں۔.

whole-time

کل وقتی ، پورے وقت کا ۔

whole-timer

کسی ادارے میں باقاعدہ ملازم ہو کر کام کرنے والا شخص، کسی ادارے میں پورے مقررہ وقت تک کام کرنے والا شخص، کل وقتی ملازم

wholeness

پورا پن

wholefood

برط مکمل غذا اصلی یا قدرتی شکل میں، جسے صرف اتنا ہی صاف یا تیار کیا گیا ہو جتنا کم از کم ضروری تھا:

wholehoofed

سم دار

wholesome

bharpuur

wholesale

thok

wholesaler

تھوک فروش

wholesomeness

افادیت

wholelength

پوری لمبائی کا

wholemeal

چوکر ملا کھانا

wholegrain

سالم اناج کا:

wholesale-market

وہ بازار جہاں تجارتی مال کو یک مشت اور اکٹھا فروخت کیا جاتا ہو ، تھوک بازار ۔

while

'arsa

whale

فیل ماہی

vahlaa

رک، ویلا، باری، نوبت، دفعہ

vahala

(اول ہر چیز کا) مذکر۔ باری، نوبت، حملہ، دفعہ، یہ وہلہ بھی خالی گیا

wheelie

عوام: برط موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّا ہوا میں معلق رہے۔.

in a while

once in a while

کبھی کبھار

while away

اچھا وقت گزارنا

whale shark

وھیل شارک، مدارینی سمندروں کی بڑی شارک جو وھیل سے مشابہ ہوتی ہے Rhincodon typus ۔.

whale bone whale

کچکڑی وھیل یا بیلین وھیل۔.

whale oil

وھیل مچھلی کی چربی سے حاصل ہونے والا تیل۔.

wheelie bin

وضاحت:برطانیہ میںwheelie bin کا سرکاری نامwheeled bin ہے۔.

killer whale

دَرِندَہ وہيل

sei whale

ایک نسبتہً چھو ٹی رور کو ئل rorqual نوع کی وھیل Balaenoptera borealis ۔.

sperm whale

ایک جسیم وھیل قیطس، جسے موم اور روغن کے لیے شکار کیا جاتا ہے جو اس کے پھولے ہوئے بصلہ نما سر سے نکلتا ہے، نیز عنبر سیاہ کے لیے جو اس کی آنتوں میں ہوتا ہے اور عطریات میں استعمال ہوتا ہے، اس وھیل کو CACHALOT بھی کہتے ہیں۔.

right whale

ایک بڑے سر کی Balaenidae خاندان کی وھیل جس کے جبڑے کی ہڈی بہت کار آمد سمجھی جاتی ہے اور آسانی سے پکڑ لی جاتی ہے ۔.

white whale

Delphinapterus leucasشمالی سمندروں کی سفید وھیل ؛ یہ BELUGA بھی کہلاتی ہے ۔.

Showing search results for: English meaning of tayyar

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (tayyaar)

Name

Email

Comment

tayyaar

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone