تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیّار" کے متعقلہ نتائج

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کوشِش کَرنا

to attempt, try, strive

کوشِش رَکْھنا

جدوجہد کرنا ، دوڑ دھوپ کرنا ، جتن کرنا ، قصد کرنا.

کوشِش تَرک کَرنا

Abandon your attempt

کوشش نا معتبر

unreliable effort

کوشِشِ بِیہُودَہ

a vain attempt

کوشِش اُٹھا نَہ رَکْھنا

کسر نہ چھوڑنا ، دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا.

کَشِش

کھینچنے کی قوت، کھچاوٹ، کھینچ، قوت کشش

کُشِشی

۔(ف) صفت۔ کشمش کے رنگ کا۔

کَشِیش

پادری، دین نصاریٰ کا عالم

کُشائِش

وسعت، پہنائی، کشایش، گنجائش، پھیلاؤ

قَشّ

दुबलेपन के बाद मोटा होना, भलाई पानी।।

مَزِید کوشِش

اور کوشش ، زیادہ کوشش

اِنفِرادی کوشِش

individual effort

بَعْدِ کوشِشْ

کوشش کے بعد، محنت کے بعد، سعی کے بعد، دوڑ و دھوپ کے بعد، جدوجہد کے بعد، کاوش کے بعد

مُحَبَّت بَھری کوشِش

پُرخلوص لگن، محبت کا برتاؤ یا عمل

سَر توڑْ کوشِش کَرْنا

انتہائی کوشش کَرنا ، بہت زیادہ محںت سے کام لینا .

جان توڑ کوشِش کَرنا

بہت زیادہ کوشش کرنا ، بہت محنت کرنا.

سَر توڑ کوشِش

اِنتہائی کوشش ، بہت زیادہ محنت.

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

کَد و کوشِش

رک: کد و کاوش

کُشائِش والا

رک : کشائش کار.

کَشِش کے دِن نِکَلْنا

مصیبت کے دن جانا ، آرام کا زمانہ آنا

کشش ہونا

کھینچنے کی قوت ہونا، اثرہونا

کششِ محبت

وہ کشش جس کی وجہ سے ایک شخص کی محبت کے اثر سے دوسرے شخص کے دل میں محبت پیدا ہو جاتی ہے

کَشِشِ کاذِبَہ

قوت کشش ، اپنی طرف کھینچنے والی قوت

کَشِشِ زَمین

زمین کی کشش جو ہر ایک شے کو مرکز زمین کی طرف مائل کرتی ہے، زمین کی قوت کشش

کَشِشِ کِیمِیائی

وہ قوّت ہے جس سے دو یا دو سے زیادہ اشیائ مختلف الخواص کے ملنے سے ایک اور نئی شے پیدا ہوجائے جیسے ہیڈروجن اور آکسیجن گاس مل کر پانی بن جاتاہے

کَشِشِ مَرکَزی

وہ قوت ہے جو اجسام کو (بہیئت مجموعی) فاصل سے ایک دوسرے کی طرف کھینچنے میں اثر کرتی ہے، کشش ثقل

کَشِش کَرنا

کھین٘چنا، تاننا

کَشِشِ اَرْض

رک : کششِ زمین ، زمین کی قوّتِ جاذبہ

کَشِش اٹھنا

تکلیف برداشت ہونا، سختی اٹھنا

کَشِش اُٹھانا

مصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا

کَشِشِ کِیمِیاوی

وہ قوّت جس سے دو یا دو سے زیادہ اشیائے مختلف الخواص کے ملنے سے ایک اور نئی شے پیدا ہوجائے جیسے : ہائیڈروجن اور آکسیجن گیس مل کر پانی بن جاتا ہے ، مختلف جنس مادوں کی کشش

کشش عشق

عشق کی کشش، محبت کی دلکشی

کَشِشِ حَرْف

(خَطّاطی) کسی حرف کو صحیح طور پر تحریر میں لانے کی خطّی صورت ، کسی حرف کا وہ حصہ جو کھینچ کر لکھا جائی ، کسی حرف کی لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصّہ

کَشِشِ ثِقْل

وہ قوت ہے جو اجسام کو (بہیئت مجموعی) فاصل سے ایک دوسرے کی طرف کھینچنے میں اثر کرتی ہے

کُشائِش رِزْق

increase in earnings or income

کَشِشِ اِتِّصال

۔(ف) مونث۔ وہ قوت جو اجسام کے اجزائے قریبہ سے باہم پیوستہ رکھنے میں اثر کرتی ہے۔

کَشِشِ کَہْرُبائی

وہ قوّت، جس کے وسیلہ سے کہربا گوند اپنی طرف گھاس کو کھینچ لیتا ہے یہ قوّت لاکھ، مور کے پر اور کافور وغیرہ کی ڈلی میں بھی پائی جاتی ہے، علم کیمیا والے کشش مقناطیس کو بھی اسی قبیل سے خیال کرتے ہیں اور دونوں کو ایک ہی قوّت سمجھتے ہیں

کُشائِش کار

مراد برلانے والا ، کشود کا (رک) ، فراخی اور خوشحالی دینے والا ؛ (مجازاً) سخی ، داتا.

کَشِشِ بار

بوجھ کا کھینچنا

کَشِشِ شَعْری

شعری جذب و دفع کی طاقت ، شعریت ، شعری قوت

کَشِشِ اِتِّصالی

اتصالی کشش ، ملانے کی قوت

کَشِشِ اِنْجِماد

رک : کشش جاذبہ

کَشِشِ مَقناطِیسی

مقناطیسیت، جاذبیت، دل کشی، چُمْبک پتھّر کی وہ قوت جس کے وسیلہ سے وہ لوہے اور پارے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے

کَشِشِ اَنابِیبِ شَعْری

وہ قوّت جس کے ذریعے مائعات اپنی سطح ِ ہموار سے اوپر چڑھ جاتے ہیں یا باریک نالیوں میں مائی کا اوپر چڑھنا

کَشّاف

زمخشری کی تفسیر قرآن شریف

کُشَّہ

(نباتیات) ننھے ننھے پودے جو تنے پر اُگتے ہیں اور اکثر قسم کے سرپت بادامی یا سرخ رنگ کے ہوتے ہیں.

کالشَّمْس

سورج کے مانند .

کاش اَیسا ہو

may it happen so!

کَشّافِ مُشْکِلات

a solver of difficulties

قُوَّتِ کَشِش

खींचने की क़व्वत, आकर्षण-शक्ति।।

اَنْواعِ کَشِشْ

those who are attractive

نِظامِ کَشِش

(مجازاً) توازن ۔

جذب و کَشِش

जज्ब और कशिश

مِقناطِیسی کَشِش

مقناطیسیت، جاذبیت، دل کشی

قانُونِ کَشِش

رک : قانونِ تجاذب.

بے کَشِش

بے رونق

ہِیرا کَشِش

رک : ہیرا کسیس ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیّار کے معانیدیکھیے

تَیّار

tayyaarतैयार

نیز : تیار

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَیّار کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جلد رفتار، موجزن
  • (مجازاً) آمادہ‏، مہیا (’’بہارِ عجم‘‘، ’’چراغِ ہدایت‘‘، ’’سراج اللّغات‘ میں لکھا ہے کہ بمعنی آمادہ و مہیّا طیّار ہے کیوں کہ یہ اصطلاح میں میرِ شکاروں سے لی گئی ہے، جب کوئی شکاری پرند کریز سے نکل کر اڑنے اور شکار کرنے کے قابل ہو جاتا ہے تو وہ اس کو ’’طیّار‘‘ کہا کرتے ہیں پھر ہر ایک مہیّا چیز کے معنی میں اصطلاح ہو گئی)
  • لیس، درست، چوکس
  • (پھل یا کھانا وغیرہ) کام میں آنے کے قابل، پختہ، پکا ہوا، جیسے: فصل تیّار ہے
  • سدھا ہوا، مشاق، رواں
  • تندرست، مضبوط، موٹا، تازہ، فربہ
  • کامل، مکمل، پورا
  • (مجازاً) موجود‏، قابل کام کے‏

شعر

Urdu meaning of tayyaar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jalad raftaar, mojzin
  • aamaada, mustid
  • lais, darust, chaukas
  • (phal ya khaanaa vaGaira) kaam me.n aane ke kaabil, puKhtaa, pakaa hu.a
  • sudhaa hu.a, mushshaaq, ravaa.n
  • tandrust, mazbuut, moTaa taaza
  • kaamil, mukammal, puura

English meaning of tayyaar

Adjective

  • (Lexical) stormy, intense, acute, tumultuous
  • (Metaphorically) prepared, ready-made
  • ready, alert, willing
  • fully developed, plump, fat (as an animal)
  • in full vigour, arrived at puberty
  • ripened, ripe (fruit)
  • fat, plump, robust
  • finished, completed, complete

तैयार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) तेज़ चाल वाला, जलाशय या नदी आदि में लहरें उठना
  • (लाक्षणिक) तैयार, मुहय्या, उपलब्ध, (बहार-ए-अजम, चिराग़-ए-हिदायत, सिराजुल्लुग़ात में लिखा है कि आमादा और मुहय्या का अर्थ तय्यार है क्योंकि यह परिभाषिकी मीर तय्यारों से ली गई है, जब को ई शिकारी पक्षी कुरीज़ से निकल कर उड़ने और शिकार करने के योग्य हो जाता है तो वह उसको तय्यार कहा करते है फिर हर एक उपलब्ध वस्तु के अर्थ में परिभाषिकी हो गई)
  • लैस, दरुस्त, चौकस
  • ( फल या खाना वग़ैरा) काम में आने के काबिल, पुख़्ता, पका हुआ
  • सधा हुआ, दक्ष, मश्शाक़, विशेष कार्य का जानने वाला, मंझा हुआ, जिसने कुशलता और दक्षता प्राप्त कर ली हो
  • तंदरुस्त, मज़बूत, मोटा ताज़ा
  • कामिल, मुकम्मल, पूरा
  • जो कुछ करने के लिए हर तरह से उद्यत, तत्पर या प्रस्तुत हो चुका हो। जैसे-चलने को तैयार।
  • जो हर तरह से उपयुक्त ठीक या दुरुस्त हो चुका हो। जिसमें कोई कोर कसर न रह गई हो। जैसे-भोजन (या मकान) तैयार होना।
  • कुछ करने के लिए तत्पर या उद्यत; कटिबद्ध; मुस्तैद
  • काम में आने के लायक; ठीक; दुरुस्त; लैस
  • पेश किए जाने योग्य
  • जो बनकर उपयोग के योग्य हो
  • पूरा; संपूर्ण; मुकम्मल
  • उपस्थित, मौजूद, काम करने के योग्य

تَیّار کے قافیہ الفاظ

تَیّار سے متعلق دلچسپ معلومات

تیار بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی میں یہ لفظ نہیں ہے۔ یہ بات درست نہیں۔ صاحب ’’آنند راج‘‘ نے صاف لکھا ہے کہ یہ لفظ فارسی میں ہے اور وہاں اس کے معنی ہیں، ’’جلد رفتار، جہندہ، مواج‘‘۔ یہ لفظ ’’منتخب اللغات‘‘ میں مذکور ہے، یعنی صاحب ’’منتخب‘‘ نے اسے عربی قراردیا ہے۔ عربی میں اس کا مادہ ت ا ر ہے، اور ’’تیار‘‘ کے معنی ہیں ’’سمندر کی تیز لہر، دھارا‘‘۔ فارسی والوں نے غالباً یہیں سے ’’جلد رفتار، جہندہ سیل آب‘‘، وغیرہ معنی بنائے۔ بہرحال، اب سوال یہ اٹھا کہ اس کے معنی، ’’مہیا‘‘، ’’کسی کام کے لئے مستعد، کسی کام پر آمادہ‘‘ اردو میں کہاں سے آئے؟ فارسی میں تو اس معنی میں ’’مہیا‘‘ ہی آتا ہے، بیدل ؎ بہ آہنگ پرافشانی مہیا درون بیضہ طائوسان رعنا لہٰذاخان آرزو نے خیال ظاہر کیا کہ یہ لفظ دراصل ’’طیار‘‘ ہے، اور’’مہیا‘‘ کے معنی میں یہ میر شکاروں کی اصطلاح ہےکہ جب کوئی شکاری پرندہ کریز سے نکل کر شکار پر جھپٹنے یا اس پر حملہ کرنے کے لئے مستعد اور آمادۂ پرواز ہوتا ہے تو کہتے ہیں کہ ’’جانور اب طیار ہے۔‘‘ لیکن اردو والوں نے اس املا کو تسلیم نہیں کیا۔ان کی رائے یہی رہی کہ یہ لفظ ’’تیار‘‘ ہے۔ شیکسپیئر (Shakespear) مطبوعہ ۰۳۸۱ میں ’’تیار‘‘ کا اندراج کرکے لکھا ہے کہ یہ عربی’’طیار‘‘ سے ہے۔ ڈنکن فاربس (Duncan Forbes) نے اپنے لغت میں ’’تیار‘‘ درج کرکے اسے’’طیار‘‘ کی تصحیف لکھا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے’’نفائس اللغات‘‘ (تاریخ تالیف۷۳۸۱) میں ’’طیار‘‘ درج کرکے لکھا ہے کہ یہ لغت عربی ہے، بمعنی ’’پرندہ‘‘ اور یہ لفظ ’’اردوئے ہندی‘‘ اور فارسی میں بمعنی ’’مہیا، آمادہ‘‘ استعمال ہوتا ہے۔اس کے بعد خان آرزو کی رائے منقول ہے۔ اس بحث سے معلوم ہوتا ہے کہ ’’مہیا‘‘، مستعد، آمادہ‘‘ کے معنی میں لفظ ’’تیار‘‘ کو فارسی ’’تیار‘‘ بمعنی ’’تیز رفتار، جہندہ، مواج‘‘ کے قیاس پر بنایا ہوا مانیں تو، اور اگر اسے عربی’’طیار‘‘ کی تصحیف مانیں تو، یہ بات بہر حال صاف ہے کہ اگر اسے کچھ لوگوں نے’’طیار‘‘ لکھا ہے تو یہ لفظ انیسویں صدی کے شروع سے ہی ’’تیار‘‘ بھی لکھا جاتا رہا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے خان آرزو وغیرہ کی رائے جو لکھی ہے، وہ شاید اس زمانے میں علمائے لسان کی رائے رہی ہو۔ لیکن شیکسپیئر اسے صاف صاف ’’تیار‘‘ لکھ رہا ہے۔ آج کے عمل کی روشنی میں یہی درست ہے۔ اسے ’’طیار‘‘ لکھنا غلط ہے۔ رہا یہ سوال کہ ’’مہیا، آمادہ، مستعد‘‘ کے معنی اس لفظ میں کہاں سے آئے؟ تو درست جواب اغلباً یہی ہے کہ عربی معنی ’’جلد رفتار، جہندہ‘‘ پراس کے یہ معنی بنا لئے گئے۔ دیکھئے، ’’طیار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کوشِش کَرنا

to attempt, try, strive

کوشِش رَکْھنا

جدوجہد کرنا ، دوڑ دھوپ کرنا ، جتن کرنا ، قصد کرنا.

کوشِش تَرک کَرنا

Abandon your attempt

کوشش نا معتبر

unreliable effort

کوشِشِ بِیہُودَہ

a vain attempt

کوشِش اُٹھا نَہ رَکْھنا

کسر نہ چھوڑنا ، دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا.

کَشِش

کھینچنے کی قوت، کھچاوٹ، کھینچ، قوت کشش

کُشِشی

۔(ف) صفت۔ کشمش کے رنگ کا۔

کَشِیش

پادری، دین نصاریٰ کا عالم

کُشائِش

وسعت، پہنائی، کشایش، گنجائش، پھیلاؤ

قَشّ

दुबलेपन के बाद मोटा होना, भलाई पानी।।

مَزِید کوشِش

اور کوشش ، زیادہ کوشش

اِنفِرادی کوشِش

individual effort

بَعْدِ کوشِشْ

کوشش کے بعد، محنت کے بعد، سعی کے بعد، دوڑ و دھوپ کے بعد، جدوجہد کے بعد، کاوش کے بعد

مُحَبَّت بَھری کوشِش

پُرخلوص لگن، محبت کا برتاؤ یا عمل

سَر توڑْ کوشِش کَرْنا

انتہائی کوشش کَرنا ، بہت زیادہ محںت سے کام لینا .

جان توڑ کوشِش کَرنا

بہت زیادہ کوشش کرنا ، بہت محنت کرنا.

سَر توڑ کوشِش

اِنتہائی کوشش ، بہت زیادہ محنت.

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

کَد و کوشِش

رک: کد و کاوش

کُشائِش والا

رک : کشائش کار.

کَشِش کے دِن نِکَلْنا

مصیبت کے دن جانا ، آرام کا زمانہ آنا

کشش ہونا

کھینچنے کی قوت ہونا، اثرہونا

کششِ محبت

وہ کشش جس کی وجہ سے ایک شخص کی محبت کے اثر سے دوسرے شخص کے دل میں محبت پیدا ہو جاتی ہے

کَشِشِ کاذِبَہ

قوت کشش ، اپنی طرف کھینچنے والی قوت

کَشِشِ زَمین

زمین کی کشش جو ہر ایک شے کو مرکز زمین کی طرف مائل کرتی ہے، زمین کی قوت کشش

کَشِشِ کِیمِیائی

وہ قوّت ہے جس سے دو یا دو سے زیادہ اشیائ مختلف الخواص کے ملنے سے ایک اور نئی شے پیدا ہوجائے جیسے ہیڈروجن اور آکسیجن گاس مل کر پانی بن جاتاہے

کَشِشِ مَرکَزی

وہ قوت ہے جو اجسام کو (بہیئت مجموعی) فاصل سے ایک دوسرے کی طرف کھینچنے میں اثر کرتی ہے، کشش ثقل

کَشِش کَرنا

کھین٘چنا، تاننا

کَشِشِ اَرْض

رک : کششِ زمین ، زمین کی قوّتِ جاذبہ

کَشِش اٹھنا

تکلیف برداشت ہونا، سختی اٹھنا

کَشِش اُٹھانا

مصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا

کَشِشِ کِیمِیاوی

وہ قوّت جس سے دو یا دو سے زیادہ اشیائے مختلف الخواص کے ملنے سے ایک اور نئی شے پیدا ہوجائے جیسے : ہائیڈروجن اور آکسیجن گیس مل کر پانی بن جاتا ہے ، مختلف جنس مادوں کی کشش

کشش عشق

عشق کی کشش، محبت کی دلکشی

کَشِشِ حَرْف

(خَطّاطی) کسی حرف کو صحیح طور پر تحریر میں لانے کی خطّی صورت ، کسی حرف کا وہ حصہ جو کھینچ کر لکھا جائی ، کسی حرف کی لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصّہ

کَشِشِ ثِقْل

وہ قوت ہے جو اجسام کو (بہیئت مجموعی) فاصل سے ایک دوسرے کی طرف کھینچنے میں اثر کرتی ہے

کُشائِش رِزْق

increase in earnings or income

کَشِشِ اِتِّصال

۔(ف) مونث۔ وہ قوت جو اجسام کے اجزائے قریبہ سے باہم پیوستہ رکھنے میں اثر کرتی ہے۔

کَشِشِ کَہْرُبائی

وہ قوّت، جس کے وسیلہ سے کہربا گوند اپنی طرف گھاس کو کھینچ لیتا ہے یہ قوّت لاکھ، مور کے پر اور کافور وغیرہ کی ڈلی میں بھی پائی جاتی ہے، علم کیمیا والے کشش مقناطیس کو بھی اسی قبیل سے خیال کرتے ہیں اور دونوں کو ایک ہی قوّت سمجھتے ہیں

کُشائِش کار

مراد برلانے والا ، کشود کا (رک) ، فراخی اور خوشحالی دینے والا ؛ (مجازاً) سخی ، داتا.

کَشِشِ بار

بوجھ کا کھینچنا

کَشِشِ شَعْری

شعری جذب و دفع کی طاقت ، شعریت ، شعری قوت

کَشِشِ اِتِّصالی

اتصالی کشش ، ملانے کی قوت

کَشِشِ اِنْجِماد

رک : کشش جاذبہ

کَشِشِ مَقناطِیسی

مقناطیسیت، جاذبیت، دل کشی، چُمْبک پتھّر کی وہ قوت جس کے وسیلہ سے وہ لوہے اور پارے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے

کَشِشِ اَنابِیبِ شَعْری

وہ قوّت جس کے ذریعے مائعات اپنی سطح ِ ہموار سے اوپر چڑھ جاتے ہیں یا باریک نالیوں میں مائی کا اوپر چڑھنا

کَشّاف

زمخشری کی تفسیر قرآن شریف

کُشَّہ

(نباتیات) ننھے ننھے پودے جو تنے پر اُگتے ہیں اور اکثر قسم کے سرپت بادامی یا سرخ رنگ کے ہوتے ہیں.

کالشَّمْس

سورج کے مانند .

کاش اَیسا ہو

may it happen so!

کَشّافِ مُشْکِلات

a solver of difficulties

قُوَّتِ کَشِش

खींचने की क़व्वत, आकर्षण-शक्ति।।

اَنْواعِ کَشِشْ

those who are attractive

نِظامِ کَشِش

(مجازاً) توازن ۔

جذب و کَشِش

जज्ब और कशिश

مِقناطِیسی کَشِش

مقناطیسیت، جاذبیت، دل کشی

قانُونِ کَشِش

رک : قانونِ تجاذب.

بے کَشِش

بے رونق

ہِیرا کَشِش

رک : ہیرا کسیس ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone